"ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہم اللہ کو ایک مانتے ہیں اور بدقسمتی یہ ہے کہ اللہ کی ایک نہیں مانتے!"
— اشفاق احمد
"ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہم اللہ کو ایک مانتے ہیں اور بدقسمتی یہ ہے کہ اللہ کی ایک نہیں مانتے!"
جملہ حقوق © 2025 دریچہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ| تدوین و اردو ترجمہ
بہت جامع سچ ہے یہ۔
کئی کتابیں ایک طرف اور یہ جملہ ایک طرف۔ ایسی شخصیات کو دانشور کہتے ہیں جو طویل بات کو مختصر الفاظ میں کہہ دیں۔
ميں تو يوں کہتا ہوں
ہم اللہ کو تو مانتے ہيں مگر اللہ کی نہيں مانتے
:daydream :hug
: :cn :cn :cn :cn :clap :clap :clap
کیا عمدہ بات ہے۔۔۔۔۔ :flwr
انتہائی تلخ حقیقت ہے :pak
اتنی اچھی اور سچی بات اشفاق صاحب ہی کہہ سکتے ہیں۔
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ پھر ہم اپنے نفس کو مانتے ہین اور اپنے نفس کی ہی مانتے ہیں
بہت خوب۔