ارادہ تھا کہ چند تھیمز مکمل کر کے ایک ہی بار پوسٹ کروں گی لیکن مصروفیت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس لئے فی الوقت تین ہی پوسٹ کر رہی ہوں۔
تھیم ۱:
اصل تھیم۔ (clean-bright-10)
اردو ورژن:

بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

urdu-clean-bright-10
تھیم ۲:
وُڈ تھیم میں نے اپنے بلاگ پر لگایا ہوا ہے۔ جہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا وہ سائٹ ان دنوں زیرِ مرمت ہے۔ اس لئے اصل تھیم کا لنک نہیں مل رہا۔
اردو ورژن:

بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

urdu-wood_theme
تھیم ۳:
اصل تھیم۔ (mysimplified-11)
اردو ورژن:

بڑی تصویر دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
اس تھیم کو اردواتے ہوئے سپینش زبان سے بھی اچھی خاصی واقفیت ہو گئی :D

Urdu-mysimplified-11
تینوں تین کالمی ، ویجٹس ریڈی تھیمز ہیں۔ اردو پیڈ بھی شامل ہے۔ ایک دو چھوٹے چھوٹے اضافے بھی کئے ہیں۔:)
فائر فاکس پر تو سب ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر کی میرے ساتھ کوئی پرانی دشمنی ہے۔ کلین برائٹ کی سائڈ بار گڑ بڑ کر رہی تھی۔ دوبارہ نہیں دیکھ سکی کیونکہ میں نے اپنے کمپیوٹر سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو جلا وطن کر دیا ہے کچھ دنوں کے لئے۔
غلطیاں بھی بہت ہوں گی شاید۔ اس کے لئے پیشگی معذرت۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ میں کام کروں اور کوئی غلطی نہ ہو :blush: روایت پسندی بھی کوئی چیز ہے آخر۔ اس لئے میرے حق میں دعا کریں :)
سب سے اہم بات تو رہ گئی۔ ماوراء کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ جنہوں نے بنیادی نکات بتائے۔ پھر جہانزیب کا بہت شکریہ۔ ان کے ٹیوٹوریلز نے ایک مشکل کام آسان کر دیا۔۔ اس کے علاوہ ساجد اقبال کے اردو ٹیکنالوجی بلاگ سے بھی بھرپور استعفادہ حاصل کیا۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
دیگر قارئین سے کہنا ہے کہ اگر کوئی تھیم قابلِ استعمال لگے تو وہ تھیم آپ کا ہوا :)

ایک اور تھیم فیکٹری لگ گئی :grin:
جہانزیب, کی تازہ تحریر: انجرڈ
زبردست فرحت۔ مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ تعریف کرنا کہاں سے شروع کروں۔ ابھی جو تھیم بلاگ پر لگا ہوا ہے۔۔یہ تو نہایت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔
اگر ممکن ہو سکے تو بلاگ پر الگ سے "تھیمز" کا صفحہ بنا کر وہاں رکھ دیں۔ تاکہ تلاش کرنے والوں کے لیے آسانی ہو۔
اور دوسرا ایک بات پوچھنی تھی کہ یہ "تبصرے کا جائزہ" یہ کوئی پلگ ان ہے یا تھیم میں ہے یا پھر نئے ورڈ پریس میں ہی موجود ہے؟
اور "اس تبصرے پر رائے دیں" یہ بھی شاید نئے ورڈ پریس میں شامل ہے؟ لیکن میرے بلاگ پر دکھائی ہی نہیں دیتا۔ :-(
تھیموں کی مبارک باد
:P
عبدالقدوس, کی تازہ تحریر: How to confuse an idiot
نہیں بھئی ۔ میں تو فرحت صاحبہ کی تعریف نہیں کروں گا اةن کے سامنے ۔ اسے چاپلوسی کہتے ہیں جو بُری بات ہے ۔ بس ایک شعر ابھی ابھی گھڑا ہے ۔
تعریف اُس اللہ کی جس نے فرحت کو بنایا
کیا عمدہ ذہن بنایا کیا حوصلہ عطا فرمایا
افتخار اجمل بھوپال, کی تازہ تحریر: اسرائیل جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہوا ۔ فلسطین کا خاتمہ خام خیالی ہے
جہانزیب: نیا نیا شوق ہے ۔ کچھ عرصے بعد فیکٹری کی مشینوں کوپڑے پڑے زنگ لگ جانا ہے :D
محب علوی:
:D
بس دیکھ لیں۔ وقت بڑا استاد ہے
آپ لوگ اپنے بلاگز پر یہ تھیمز لگائیں گے تو مجھے انتہائی خوشی ہو گی :)
عبدالقدوس: بہت شکریہ :)
فیصل: بہت شکریہ :)
بہت شکریہ ماوراء!۔ اتنی تعریف :shy:
میں انشاءاللہ جلدی نیا صفحہ بنا لیتی ہوں۔
تبصرے کا جائزہ' کے لئے میںjQuery Comment Preview استعمال کر رہی ہوں۔
اور 'تبصرے پر رائے دیں' ویسے تو ورڈ پریس 2.7 میں بائی ڈیفالٹ شامل ہے لیکن اس کے لئے کمنٹس سٹائل شیٹ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑتی ہے۔ میں نے اس مشکل میں پڑنے کے بجائے سیدھا سیدھا Wordpress Thread Comment ہی انسٹال کر لیا۔ :D
افتخار انکل! آپ کا میرے بلاگ پر آنا ہی میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور آپ کی تعریف میرے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ :) بہت بہت شکریہ :)
تیسری تھیم کے بارے میں میں سوچ رہا تھا کہ اسے اپنے بلاگ پر لگاؤں یا نہیں اور اس کو اردوانے کے لیے محنت بھی کرنی پڑتی، آپ نے بن مانگے ہی ساری محنت کرکے دے دی کہ اب سوچتے رہو لگانی ہے یا نہیں۔
شکریہ
لگا لو یار، تمہارے بلاگ کو اشد ضرورت ہے
کیا ہی مزہ آ جائے اگر عبدالقدوس بھی کوئی اچھا تھیم لگا لے تو :silly
:clap :clap :clap :p :smile
بہت خوب۔۔۔۔۔
مجھے بھی سیکھنا ہے لیکن :what
زین زیڈایف, کی تازہ تحریر: اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کریں
بہت شکریہ فرحت، لوکل ہوسٹ پر ٹرائی کیا ہے۔ اب وقت ملے تو بلاگ پر بھی اپلوڈ کرتی ہوں۔
کہیں جلد ہی ہم "مس فرحت کی تھیموں والی کتاب" تو مارکیٹ میں نہیں دیکھیں گے؟ ہاہاہا :funny
آن لائن اخباری رپوٹر, کی تازہ تحریر: Pakistani cricketers not participating in Indian Premier League
شکاری: تو دیر کیسی۔ اپنے بلاگ پر لگا کر شکریہ کا موقع فراہم کیجئے :)
زین زیڈایف: بہت شکریہ زین!
تو آپ کیوں نہیں سیکھ رہے؟ کافی دلچسپ کام ہے یہ تو :)
ماوراء: شکریہ ماوراء :)
آن لائن اخباری رپوٹر: 'عذرا کے دستر خوان' جیسی کتاب :D
آج کل ایک اور تھیم تختہ مشق بنی ہوئی ہے اگر اس میں ناکام ہوگیا تو پھر یہی آپشن ہے۔
شکاری, کی تازہ تحریر: جنگلی کہانی
دلچسپ تو ہے لیکن مجھے ان چیزوں کی الف بے تک سمجھ نہیںآتی :cryin
زین زیڈ ایف, کی تازہ تحریر: سوات کے بعد بلوچستان؟؟؟
شکاری: چلیں جلدی سے مکمل کریں پھر وہ تھیم۔ :)
@زین : مجھے بھی تو نہیں آتی تھی۔ بلکہ ابھی صرف الف تک ہی سیکھا ہے :shy:
ویسے اگر آپ شروع کریں گے تو مدد کرنے والے بہت ہیں۔ :)
مجھے بھی ایک تھیم پسند آرہا ہے۔۔۔۔ لگا کر دیکھتا ہوں ۔۔۔۔
محترم بھائی کوئی لنک بھی کام نھیں کر رہا
محترم بھائی کوئی لنک بھی کام نھیں کر رہا