
تصویر دیکھ کر ذہن میں بہت سے خیالات آ رہے ہیں لیکن ابھی اہم بات یہ ہے کہ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلی تصویر ہے جس میں زرداری انکل اپنی 'مخصوص مسکراہٹ' کے بغیر نظر آ رہے ہیں :quiet: :D ۔معلوم نہیں کیوں :hmm:
جملہ حقوق © دریچہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ| تدوین و اردو ترجمہ
زرداری دراصل ضدی ہیں نہ اتنی جلدی ہار نہیں مانے گا کہ زرداری کا ماننا ہے
وہ زورداری ہے اور سب پہ بھاری ہے :dwh
محب علوی, کی تازہ تحریر: پروفیشنل آئی ٹی سروسز کے لیے تھیم درکار
انشاءاللہ جوتے پڑئیں گے
کیوں ڈرا رہی ہیں جی :-(
عمار ابنِ ضیاء, کی تازہ تحریر: جامعہ نامہ۔ چھٹی قسط
زرداری تے ادھی موچھ کالی ۔ بہت جلدی وقت قریب ہے بچوں انتظار کرو
زورداری صاحب کے بس میں اب کچھ نہیں رہا۔ جلد یا بدیر انھیں اپنی مسکراہٹ سے مستقل ہاتھ دھونا پڑیں گے! :bgrin
شعیب سعید شوبی, کی تازہ تحریر: کراچی کے ساحل ِ سمندر میں آتش بازی
نہ مسسکرانے کی وجہ تو ذرداری سے ہی پوچھنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔