زندگی میں سب سے مشکل کام زندگی سے محبت کرنا ہے۔
(لیو ٹالسٹائی)
محفوظات
معلومات
یہ بلاگ متلون مزاجی کا بہترین عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ بے ربط سوچوں اور باتوں کا شاہکار نمونہ ہے۔
تازہ تبصرے
- اس الجھے ریشم نے سرے تک رسائی کو ممکن بنایا ہوگا۔۔... - نین
- درست کہا۔ انڈین غیر قانونی چینلز کی بندش کے باوجود... - عمران نیر خان
- محمد احمد: یہی تو رونا ہے کہ ہم شریعت کے ایسے حصے ... - فرحت کیانی
- ویسے نیس ویٹا کا مشورہ بہرکیف مفید ہے خصوصاً نیسلے... - محمد احمد
- جب اتنے نازک اور حساس موضوعات سوشل میڈیا پر زیرِ ب... - محمد احمد
Translate
Ad Banner
دریچہ ہائے خیال
Way Out!
Tuesday, 20 January 2009
مشکل!
فرحت کیانی
1/20/2009 03:59:00 am
8
comments


اس تحریر کو
ادھر ادھر سے,
بےربط سوچیں,
ڈائری سے
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
8 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اچھا؟
فیصلکی تازہ ترین تحریرسولہواں نمبر
:exclaim:
کونسی زندگی ؟ اپنی زندگی سے تو ہر کوئی پیار کرتا ہے ۔ سب سے مشکل کام ہے اپنے عیب ڈھونڈھ کر اُن سے چھُٹکارا پانا
افتخار اجمل بھوپالکی تازہ ترین تحریرکیا قائداعظم دھوکہ باز تھے ؟
فیصل : ٹالسٹائی تو یہی کہتا ہے۔
افتخار انکل : اپنے عیب ڈھونڈ کر دور کرنا تو اور بھی مشکل کام ہے :-( ۔ ویسے میں کسی حد تک اس قول سے متفق ہوں۔ زندگی سے اصل محبت تو یہ ہے کہ اس کی قدر کی جائے۔ جبکہ ہم قدر کرنے کے بجائے عمر کا بڑا حصہ نا شکری اور اللہ تعالیٰ سے شکوؤں میں گزار دیتے ہیں۔
زندگی میں سب سے مشکل کام اس شخص کو پانا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہوں۔ :skeptic
آن لائن اخباری رپوٹر \\\´s last post: Institute of Public Health Punjab official website launch
ہاں جی ۔ اب کہہ دی آپ نے بات ۔
زندگی سے محبت کرنے کا مطلب صرف جسمِ خاکی سے نہیں بلکہ جسم اور اس کی روح دونوں سے محبت کرنا ہے تاکہ نہ اس دنیا میں تکلیف ہو نہ بعد میں آنے والی دنیا میں
افتخار اجمل بھوپال \\\´s last post: قانون اور ہموطن
محبت وحبت کچھ نہیں ہوتی، دماغ کی خرابی ہوتی ہے بس
متفق علیہ :)
آن لائن اخباری رپوٹر: اس مشکل کی بات تو اکثر لوگ کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود زندگی مزے سے گزارتے ہیں :D
افتخار اجمل بھوپال: شکریہ انکل۔ :) زندگی کا فلسفہ اتنا مشکل نہیں ہے۔ لیکن ہم لوگ اس بارے میں سوچنے کی زحمت ہی نہیں کرتے شاید :-(