Tuesday 8 March 2011

دو تکنیکی سوالات۔

9 comments
کیا آئی فون کے لئے مفت قرآن سافٹ ویئر دستیاب ہے یا آئی ٹیونز سے خریدنا پڑے گا؟
دوسرا سوال آئی پیڈ پر انٹرنیٹ براؤزنگ سے متعلق ہے۔ پاکستان میں تو عموماً دفتروں اور پبلک سپاٹس پر وائی فائی نہیں ملتا تو کیا آئی پیڈ پر براؤزنگ نہیں ہو سکتی پھر؟

9 comments:

  • 9 March 2011 at 05:20

    iQuran Recitation Software for iPhone and iPod Touch (القرآن الكريم آي-فون)
    iQuran - the World's Most Advanced Mobile Quran (Koran/Coran) Recitation software for iPhones and iPod Touch. Carrying the Noble Quran wherever you went was never this easy.

    iQuran offers its users the Complete Quran in Arabic along with its various translations. Richly featured and fully interactive! Specially designed to allow easy reading with easy scrolling, iPhone style. With excellent built-in audio capabilities, iQuran utilizes these to provide a very satisfying recitation playback experience, excellent navigation and fast scrolling support with verse for verse recitation along with auto-scrolling and verse highlighting. Get it now on iPhone and iPod Touch for FREE

    Tested on iPhone with firmware 1.1.1, 1.1.2, 1.1.3 and 1.1.4

  • 9 March 2011 at 08:12
    M.Shahzad :

    سلام

    http://iphone.almubin.com/alQuran
    Userfriendly and searchable interface, You will need wifi to download data files. A must have application. I have both iQuran and alQuran, but i like alQuran.

  • 9 March 2011 at 11:41

    جاويد گوندل صاحب تو معلومات کا پٹارہ ہيں
    پاکستان ميں موبائل فون پر براؤزنگ ہو سکتی ہے ۔ ميرے پاس وارد کا کنکشن ہے اور اس ميں جی پی آر ايس کی سہولت ہے ۔ مختلف پيکيجز ہيں ۔ دوسری کمپنيوں نے بھی يہ سہولت دے رکھی ہے ۔ البتہ بليک بيری کا سيٹ ہو تو صرف بليک بيری کی براؤزنگ استعمال ہو سکتی ہے جو ميرے حساب سے مہنگی ہے مگر ہے ورسيٹائل

  • 9 March 2011 at 12:41

    it depends what u wana do? if just wana recite over iphone try iquran. i liked it but i needed urdu translation so
    i downloaded the whole quran n urdu recitation n copied it to my iphone n listened it during long drives.
    now if u like me wana read while in bed before going to sleep try quran urdu is a good app but alas its paid. u can try lite version though.

    now for ur 2nd query how abt u answer this. do u know "chikna bailna"? suppose u have chikna bailna but no flour can u still make breads>?

  • 10 March 2011 at 08:35

    تصحیح
    پی ٹی سی ایل کی ایوو وائی فائی کے ساتھ ہے اور پورٹیبل ہے اور مجھے یہ سب سے اچھی آپشن لگ رہی ہے۔

  • 10 March 2011 at 08:35

    قرآن کی ایپلیکیشن کے بارے میں تو کافی معلومات ہو گئیں۔ لیکن آئی پیڈ پر انٹرنیٹ کے لئے وائی فائی کے علاوہ آپ جی پی آر ایس کا استعمال کر سکتی ہیں۔ جس کے لئے یوفون نے خصوصی نئی چھوٹی سم متعارف کروائی ہے۔ اور ٹیلی نار نے اپنے فرنچائز پر سم کٹر رکھ دیئے ہیں تاکہ اپنی اپنی ریگولر سم چھوٹی کروا سکیں۔ اور پی ٹی سی ایل نے نئی ایوو متعارف کروائی ہے جو وائی کے ساتھ ہے اور پورٹیبل ہے۔

  • 14 March 2011 at 16:33

    اتنی آپنشز کے بعد بھی اگر کوئی آئی پیڈ نہ خریدے تو مشورے مفت دینے والوں کا قطعا کوئی قصور نہیں :smile

  • 29 May 2011 at 14:24

    ایک ہزار میں وائرلیس لین کارڈ ملتا ہے وہ لے کے آپ اپنا ہاٹ سپاٹ بنا لیں۔ پھر آپ آئی فون پہ بھی نیٹ چلا سکیں گی۔ دوسرا حل یہ ہے کےٹی پی لنک کا ایکسٹرنل لین کارڈ لے کے پی ٹی سی ایل کی ڈیوائس کے ساتھ لگا دیں اور وائی فائی سے لطف اندوز ہوں

  • 30 May 2011 at 22:46
    فرحت کیانی :

    بہت شکریہ اسد اور بلاگ پر خوش آمدید۔
    کافی مفید معلومات مل گئی ہیں ورنہ میں ہاتھ آیا آئی پیڈ واپس کر رہی تھی۔ مدد کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ :)

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔