میں نعرہء مستانہ: عابدہ پروین
کلام: واصف علی واصف
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تجھے آدم نہیں ملتا، خدا کی جستجو کیسی: اسد امانت علی
کلام: ؟؟؟
جہاں بینی کرامت ہے ہماری ، ہم قلندر ہیں
نگاہ ہم سے طلب کر ، کیمیا کی جستجو کیسی
محفوظات
معلومات
یہ بلاگ متلون مزاجی کا بہترین عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ بے ربط سوچوں اور باتوں کا شاہکار نمونہ ہے۔
تازہ تبصرے
حالیہ تحاریر
Translate
Ad Banner
دریچہ ہائے خیال
Way Out!
Tuesday 2 June 2009
7 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
بہت خوب ۔ ۔ اسد امانت علی خان نے بہت خوبصورتی سے گایا ہے
اسے کہا بھی تھا میں گولڈ سمتھ نہیں ہوں فراز
اب کہتی ہے ‘‘ماہی ماہی مینوں چھلا پوا دے
مجھے عابدہ پروین کی غزل "یار کو ہم نے جا بجا دیکھا" بیت پسند ہے۔
کبھی سنی؟
تانیہ رحمان: پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ تانیہ! :) آپ بھی بہت خوش رہیں :flwr
امید: :smile کہاں گُم ہو جاتی ہیں امید آپ؟ جلدی جلدی نظر آیا کریں ناں :)
واجد علی: بیچارے فراز صاحب۔ مجھے یقین ہے ان کی بیماری میں ایک بڑا حصہ ان کے شعروں کی ایسے آپریشنز کا بھی ہو گا۔ بلاگ پر خوش آمدید :)
آن لائن اخباری رپوٹر: بالکل سنی ہے :) اور مجھے بھی بہت پسند یے یہ غزل۔ ویسے عابدہ پروین نے جو بھی کلام گایا ہے، بہت خُوب گایا ہے۔
کہیں نہیں یہی ہوں فرحت ۔ ۔وہ کیا تھا کہ
ًھسوس کرو تو دل کے پاس ہیں ہم
امید
Please do u can forward me the links to download/listen the listed kalams?
i am unable to locate it
Thank
احمد یو ٹیوب پر آپکو یہ کلام مل جائے گا۔