"اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کسی سے توقع نہ رکھو کہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔"
(اشفاق احمد)
"اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کسی سے توقع نہ رکھو کہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔"
(اشفاق احمد)
جملہ حقوق © دریچہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ| تدوین و اردو ترجمہ
بات تو جی سو فیصد ٹھیک ہے
بہت خوب فرحت، اپنی ڈائری کے پہلے ورق پر یہی رقم کیا ہوا ہے پھر بھی توقعات وابستہ ہوجاتی ہیں
امید
بہت شکریہ وارث، امید اور شوبی ۔ صحیح کہا :)
ہم توقع کو انسانی فطرت سے منفی تو نہیں کر سکتے۔ کتنی ہی حقیقت پسندی سے کام جائے۔۔انسان دوسروں سے توقعات وابستہ کرتا بھی ہے اور پوری نہ ہونے پر مایوس بھی ہوتا ہے۔ ہاں یہ ہے کہ توقع کا گراف کم ہو تو مایوسی اور تکلیف کی شدت بھی کم ہوتی ہے۔
بالکل۔ بلکہ یہ یقین انسان کو اُس کی توقع سے کہیں زیادہ نوازتا ہے۔