Friday 14 November 2008

گڈ گورننس زندہ باد!!!

4 comments

کچھ دن پہلے ہی ‘ کنڈہ لگانے‘ کی اصطلاح سے تعارف ہوا۔ اور آج وفاقی وزیرِ ‘محنت اور سمندر پار پاکستانی‘ سید خورشید شاہ صاحب کی بدولت اس کا عملی مظاہرہ بھی دیکھنے کو مل گیا جنہوں نے خوب دل کھول کر چراغاں کیا اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی میں اور چراغاں کے لئے بجلی حاصل کی کنڈہ لگا کر۔




























:victry Bravo Minister Sahib

4 comments:

  • 14 November 2008 at 10:39

    علم پر عمل ہی عالم کی نشانی ہے
    شکر کریں کہ با عمل انسان ہمارا حکمران ہے۔
    آخر ہر چیز کے مثبت پہلو دیکھنے چاہئیں :bgrin

  • 15 November 2008 at 09:00

    شائد ان کے مطابق عشق اور جنگ میں‌سب کچھ جائز ہو :joker
    :whistle سائبر کرائم قانون سے ڈر ہی لگتا ہے اب تو :confused

    عبدالقدوس’s last blog post..میری پسند

  • 15 November 2008 at 10:52

    "اللہ نے انکی رسی دراز کی ہوئی ہے"، ایسے موقعوں پر شاید کچھ ایسا ہی سننے کو ملتا ہے۔

    لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ ان کو دنیا میں ہی جنت مل چکی ہے اور آخرت میں بھی جنت انہی کی ہے :)

    محمد وارث’s last blog post..خوشی محمد ناظر کی شاہکار نظم - جوگی

  • 18 November 2008 at 23:19
    Virtual Reality :

    ڈفر: ہم لوگ 'مثبت پہلو' نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اس پر عمل کرنے کی بھی پوری کوشش کرتے ہیں۔ بڑوں سے لیکر چھوٹوں تک سب ہی ایسے مثبت کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں :D

    عبدالقدوس: 'شاید' کی بجائے 'یقیناً' اس جملے میں زیادہ سوٹ کرتا ہے :D
    میری پوسٹ سائبر کرائم قانون کے تحت قابلِ پکڑ تو نہیں ہے کہیں :shy:

    وارث: آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ ایسا ہی محسوس ہوتا ہے بالکل۔ یا پھر ہو سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کی رسی بہت زیادہ دراز ہوتی ہو۔ :)

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔