tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post4995932526503996584..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: گڈ گورننس زندہ باد!!!فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-91885135498451257512008-11-18T23:19:17.000+05:002008-11-18T23:19:17.000+05:00ڈفر: ہم لوگ 'مثبت پہلو' نہ صرف دیکھتے ہیں...ڈفر: ہم لوگ 'مثبت پہلو' نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اس پر عمل کرنے کی بھی پوری کوشش کرتے ہیں۔ بڑوں سے لیکر چھوٹوں تک سب ہی ایسے مثبت کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں :D

عبدالقدوس: 'شاید' کی بجائے 'یقیناً' اس جملے میں زیادہ سوٹ کرتا ہے :D
میری پوسٹ سائبر کرائم قانون کے تحت قابلِ پکڑ تو نہیں ہے کہیں :shy:

وارث: آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ ایسا ہی محسوس ہوتا ہے بالکل۔ یا پھر ہو سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کی رسی بہت زیادہ دراز ہوتی ہو۔ :)Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-92143576990739977762008-11-15T10:52:31.000+05:002008-11-15T10:52:31.000+05:00"اللہ نے انکی رسی دراز کی ہوئی ہے"، ایسے..."اللہ نے انکی رسی دراز کی ہوئی ہے"، ایسے موقعوں پر شاید کچھ ایسا ہی سننے کو ملتا ہے۔

لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ ان کو دنیا میں ہی جنت مل چکی ہے اور آخرت میں بھی جنت انہی کی ہے :)

محمد وارث’s last blog post..خوشی محمد ناظر کی شاہکار نظم - جوگیمحمد وارثhttp://waris.urdutech.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-268939227452118222008-11-15T09:00:13.000+05:002008-11-15T09:00:13.000+05:00شائد ان کے مطابق عشق اور جنگ میںسب کچھ جائز ہو :...شائد ان کے مطابق عشق اور جنگ میںسب کچھ جائز ہو :joker
:whistle سائبر کرائم قانون سے ڈر ہی لگتا ہے اب تو :confused

عبدالقدوس’s last blog post..میری پسندعبدالقدوسhttp://www.abdulqudoos.infonoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-55599810505149818612008-11-14T10:39:37.000+05:002008-11-14T10:39:37.000+05:00علم پر عمل ہی عالم کی نشانی ہے شکر کریں کہ با عمل ...علم پر عمل ہی عالم کی نشانی ہے
شکر کریں کہ با عمل انسان ہمارا حکمران ہے۔
آخر ہر چیز کے مثبت پہلو دیکھنے چاہئیں :bgrinڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.com