نہایت ہی قابل ، ذہین اور بہترین تخلیقی صلاحیتوں کی مالک فریحہ کو سالگرہ مبارک۔ :party فریحہ اِنٹیریئر ڈیزائنر ہیں اور ماشاءاللہ بہت زبردست آرٹسٹ بھی :) دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سال بہت سی نئی خوشیوں اور ان گنت کامیابیوں کا پیغام لائے۔ ثمَ آمین :pray
ماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کیجٕے۔ ویسے ہم فریحہ جی کو جانتے وانتے نہیں ہیں۔ جو کوئی بھی ہیں انہیں آپ کی وساطت سے مبارکیاں :clap ، دعا :pray اور یہ تحفہ :skull
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کیجٕے۔ ویسے ہم ویسے ہم فریحہ جی جانتے وانتے نہیں ہیں۔ جو کوئی بھی ہیں انہیں آپ کی وساطت سے مبارکیاں :clap ، دعا :pray اور یہ تحفہ :skull
سلام فرحت ۔۔ کیسی ہیں آپ ؟ جی دیکھ لیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔۔ قسم سے سچی سے آج میں نے آپکا بریسیلیٹ پہنا رکھا ہے ،جب صبح پہن رہی تھی تو یہ بولا آج فرحت کا بریسیلٹ پہنتی ہوں :) تو آج ہی آپ نے بھی یاد کرلیا مجھے ۔ :) میں اُسوقت بینک میں تھی جب آپکا میسج آیا ۔۔ سوچا ابھی آنسر کرتی ہوں مگر :( لیٹ ہوگئی ۔۔ انشااللہ کل، پرسوں ٹائم نکال کے آپکو کرتی ہوں فون ۔ ۔ میں بلکل ٹھیک ہوں بچے بھی ٹھیک۔ ۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ، کرم ہے ۔ ۔ آپ کب آرہی ہیں لندن کو ؟ اب تو عرصہ ہوا لگا جائیے چکر ۔۔ میں بہت مس کرتی ہوں آپکو ۔۔ : :( گھر میں سب کو سلام کہئے گا میری طرف سے ۔۔ اور بول میری مچھلی کو بھی ۔ ۔۔ ٹیک کئیر :)
اتنی زيادہ خوبيوں کی مالک صرف ايک ہی لڑکی ۔ اللہ فريحہ بی بی سدا خوش رکھے ۔ ميں کوئی پير فقير تو نہيں ہوں ليکن سنا ہے کہ بُرا آدمی بھی کسی کو اچھی دعا دے تو اللہ قبول فرماتا ہے يوچھی بيٹی کو اُردو نہيں آتی ۔ آپ نے اُسے کنگن ديا تھا يا بازوں بند ؟ :smile
بہت شکریہ کاشف۔ :) فریحہ میری بہت پیاری سی سہیلی ہیں۔ اگرچہ مجھ سے جونیئر ہیں۔ فائن آرٹس میں ماسٹرز کرنے کے بعد اب ایک ملٹی نیشنل ادارے میں انٹیریئر ڈیزائنر کے طور پر کام کر رہی ہیں اور ماشاءاللہ ایک بہترین آرٹسٹ ہیں۔
فرحت میری پوری کوشش ہوتی ہے ۔۔ آپ کی جب بھی کوئی پوسٹ دیکھتی ہوں ۔۔۔ حاضری لگاوں ۔۔۔میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ کوئی میرے بلاگ پر آئے تو میںجاوں ۔۔۔۔۔۔ میرے لیے سب ہی قابل احترام ہیں ۔۔۔ اور سب ساتھی مجھے عزیز ہیں ۔۔۔ اللہ پاک سب کو خوش رکھےآمین
بوچھی: سلام فرحت ۔۔کیسی ہیں آپ؟ جی دیکھ لیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔۔ قسم سے سچی سے آج میں نے آپکا بریسیلیٹ پہنا رکھا ہے ،جب صبح پہن رہی تھی تو یہ بولا آج فرحت کا بریسیلٹ پہنتی ہوں تو آج ہی آپ نے بھی یاد کرلیا مجھے ۔ میں اُسوقت بینک میں تھی جب آپکا میسج آیا ۔۔ سوچا ابھی آنسر کرتی ہوں مگر :( لیٹ ہوگئی ۔۔ انشااللہ کل، پرسوں ٹائم نکال کے آپکو کرتی ہوں فون ۔ ۔ میں بلکل ٹھیک ہوں بچے بھی ٹھیک۔ ۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ، کرم ہے ۔ ۔ آپ کب آرہی ہیں لندن کو ؟ اب تو عرصہ ہوا لگا جائیے چکر ۔۔ میں بہت مس کرتی ہوں آپکو ۔۔ : :(گھر میں سب کو سلام کہئے گا میری طرف سے ۔۔ اور بول میری مچھلی کو بھی ۔ ۔۔ٹیک کئیر
وعلیکم السلام شازیہ جی! میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے :) ۔ لندن کا پروگرام بن رہا ہے۔ دیکھیں کب فائنل کرتی ہوں۔ میں بھی آپ کو اور وہاں کی ہر چیز کو مس کرتی ہوں :-( گھر والوں کی طرف سے وعلیکم السلام اور دعا بھی بہت سی۔ :)
بول میری مچھلی کی امی کا بہت شدید ایکسیڈنٹ ہوا تھا رمضان میں۔ ابھی تک ہسپتال میں ہیں۔ آج بھی ایک آپریشن تھا ان کا۔ ان کے لئے بہت دعا کریے گا۔
:) بہت شکریہ تانیہ جی۔ اسی لئے تو آپ کے پیار بھرے تبصرے اتنے اچھے لگتے ہیں۔ اور مجھے ہمیشہ شرمندگی ہوتی ہے کہ میں اتنے اچھے لوگوں کو سلام کرنے بھی مہینوں بعد پہنچتی ہوں :-(
لیکن آپ لوگ ہمیشہ میری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔ :)
جی انکل ، مجھے اردو آتی ہے ، پنجابی بھی آتی ہے ۔۔ کون کہتا ہے اردو نہیں آتی ؟ :( بس ہاں البتہ لکھنی نہیں آتی ہجے جوڑ جوڑ کے اردو کی پیڈ سے جیسے تیسے کرکے لکھ لیتی ہوں مگر گھر میں بچوں کے ساتھ اردو بولی جاتی ہے ، اپنے گھر والوں کے ساتھ پنجابی ہے ۔' فرحت نے جب میں چار مہینے پہلے پاکستان گئی تھی تو ملاقات ہوئی تھی تو فرحت نے مجھے بہت نائس شرٹ گفٹ کیا تھا اور ساتھ میں برسیلیٹ ، اور کڑا ،۔ اب یہ نہیں پتا بازو بند کیا ہوتا ہے مگر دونوں ہاتھ میں مطلب بازو کلائی میں ہی پہنے جاتے ہیں جیسے کہ گھڑی ۔ ۔ :)

فرحت کیانی: وعلیکم السلام شازیہ جی! میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔ لندن کا پروگرام بن رہا ہے۔ دیکھیں کب فائنل کرتی ہوں۔ میں بھی آپ کو اور وہاں کی ہر چیز کو مس کرتی ہوں گھر والوں کی طرف سے وعلیکم السلام اور دعا بھی بہت سی۔ بول میری مچھلی کی امی کا بہت شدید ایکسیڈنٹ ہوا تھا رمضان میں۔ ابھی تک ہسپتال میں ہیں۔ آج بھی ایک آپریشن تھا ان کا۔ ان کے لئے بہت دعا کریے گا۔
او :( بہت افسوس ہوا بول میری مچھلی کی امی کا سن کے ، دعا ہے اللہ انکا آپریشن خیر خیریت سے ہوجائے اور اللہ انکو صحت و تندرستی عطا کرے ، آمین ، بہت سی دعائیں ہیں میری طرف سے ، ،
فرحت کوئی بات نہیں یہ کوئی بدلہ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ ہاں لندن آ رہی ہیں تو میری طرف بھی آ جاہیں ۔ میں مانچسٹر میں ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہو گی ۔۔۔ اور ہاں دعاوں مٰیں یاد رکھنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ آج کے دور میں دعا بھی مل جائے تو بہت بڑی نعمت ہے ۔۔ خوش رہو
افتخار اجمل بھوپال: اتنی زيادہ خوبيوں کی مالک صرف ايک ہی لڑکی ۔ اللہ فريحہ بی بی سدا خوش رکھے ۔ ميں کوئی پير فقير تو نہيں ہوں ليکن سنا ہے کہ بُرا آدمی بھی کسی کو اچھی دعا دے تو اللہ قبول فرماتا ہے يوچھی بيٹی کو اُردو نہيں آتی ۔ آپ نے اُسے کنگن ديا تھا يا بازوں بند ؟
فریحہ واقعی اتنی بلکہ ان سے زایادہ خوبیوں کی مالک ہے انکل۔ ماشاءاللہ اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہمیشہ خوش رہتی ہے اور ہمیشہ مثبت انداز میں سوچتی ہے۔ بڑوں کی دعائیں ہی تو ہمارے لئے بہترین تحفہ ہوتی ہیں اور انکل آپ کی دعائیں بھی انمول ہیں :) بوچھی کو میں نے بازو بند تحفے میں دیا تھا انکل جسے وہ جب بھی پہنتی ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے :)
تانیہ رحمان: فرحت کوئی بات نہیں یہ کوئی بدلہ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ ہاں لندن آ رہی ہیں تو میری طرف بھی آ جاہیں ۔ میں مانچسٹر میں ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہو گی ۔۔۔ اور ہاں دعاوں مٰیں یادرکھنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ آج کے دور میں دعا بھی مل جائے تو بہت بڑی نعمت ہے ۔۔ خوش رہو
بہت شکریہ تانیہ جی! انشاءاللہ زندگی اور وقت نے مہلت دی تو ضرور آپ سے بھی ملاقات ہو گی اور اگر اس سے پہلے آپ کا پاکستان کا چکر لگا تو آپ نے مجھے وقت ضرور دینا ہے :) دعاؤں کا تحفہ واقعی انمول ہوتا ہے :)
محمد وارث: میری طرف سے بھی فریحہ صاحبہ کو سالگرہ مبارک
بہت شکریہ وارث :)
بوچھی: جی انکل ، مجھے اردو آتی ہے ، پنجابی بھی آتی ہے ۔۔ کون کہتا ہے اردو نہیں آتی ؟ :( بس ہاں البتہ لکھنی نہیں آتی ہجے جوڑ جوڑ کے اردو کی پیڈ سے جیسے تیسے کرکے لکھ لیتی ہوں مگر گھر میں بچوں کے ساتھ اردو بولی جاتی ہے ، اپنے گھر والوں کے ساتھ پنجابی ہے ۔’ فرحت نے جب میں چار مہینے پہلے پاکستان گئی تھی تو ملاقات ہوئی تھی تو فرحت نے مجھے بہت نائس شرٹ گفٹ کیا تھا اور ساتھ میں برسیلیٹ ، اور کڑا ،۔ اب یہ نہیں پتا بازو بند کیا ہوتا ہے مگر دونوں ہاتھ میں مطلب بازو کلائی میں ہی پہنے جاتے ہیں جیسے کہ گھڑی ۔ ۔ او:(بہت افسوس ہوا بول میری مچھلی کی امی کا سن کے ، دعا ہے اللہ انکا آپریشن خیر خیریت سے ہوجائے اور اللہ انکو صحت و تندرستی عطا کرے ، آمین ، بہت سی دعائیں ہیں میری طرف سے ، ،
میرا خیال ہے شازیہ جی شاید بریسلیٹ کو بازو بند کہا جا سکتا ہے۔ کڑا تو کنگن کی ہی دوسرا نام ہو گیا :) ۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
فریحہ آپ کو آج کا دن بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اتنی زندگی جیو ۔۔ جیتنی آپ کی خواہش ہو ۔۔ یہ زندگی پھولوں اور خوشیوں سے بھر پورہو آمینر
ماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کیجٕے۔ ویسے ہم فریحہ جی کو جانتے وانتے نہیں ہیں۔ جو کوئی بھی ہیں انہیں آپ کی وساطت سے مبارکیاں :clap ، دعا :pray اور یہ تحفہ :skull
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کیجٕے۔ ویسے ہم ویسے ہم فریحہ جی جانتے وانتے نہیں ہیں۔ جو کوئی بھی ہیں انہیں آپ کی وساطت سے مبارکیاں :clap ، دعا :pray اور یہ تحفہ :skull
سلام فرحت ۔۔ کیسی ہیں آپ ؟ جی دیکھ لیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔۔ قسم سے سچی سے آج میں نے آپکا بریسیلیٹ پہنا رکھا ہے ،جب صبح پہن رہی تھی تو یہ بولا آج فرحت کا بریسیلٹ پہنتی ہوں :)
تو آج ہی آپ نے بھی یاد کرلیا مجھے ۔ :) میں اُسوقت بینک میں تھی جب آپکا میسج آیا ۔۔ سوچا ابھی آنسر کرتی ہوں مگر :( لیٹ ہوگئی ۔۔ انشااللہ کل، پرسوں ٹائم نکال کے آپکو کرتی ہوں فون ۔ ۔
میں بلکل ٹھیک ہوں بچے بھی ٹھیک۔ ۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ، کرم ہے ۔ ۔
آپ کب آرہی ہیں لندن کو ؟ اب تو عرصہ ہوا لگا جائیے چکر ۔۔ میں بہت مس کرتی ہوں آپکو ۔۔ :
:( گھر میں سب کو سلام کہئے گا میری طرف سے ۔۔ اور بول میری مچھلی کو بھی ۔ ۔۔
ٹیک کئیر :)
اور میری طرف سے بھی فریحہ کو سالگرہ مبارک ہو ، :party
:smile
اتنی زيادہ خوبيوں کی مالک صرف ايک ہی لڑکی ۔ اللہ فريحہ بی بی سدا خوش رکھے ۔ ميں کوئی پير فقير تو نہيں ہوں ليکن سنا ہے کہ بُرا آدمی بھی کسی کو اچھی دعا دے تو اللہ قبول فرماتا ہے
يوچھی بيٹی کو اُردو نہيں آتی ۔ آپ نے اُسے کنگن ديا تھا يا بازوں بند ؟
:smile
تانیہ رحمان: فریحہ آپ کو آج کا دن بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اتنی زندگی جیو ۔۔ جیتنی آپ کی خواہش ہو ۔۔ یہ زندگی پھولوں اور خوشیوں سے بھر پورہو آمینر
ثمَ آمین۔ بہت شکریہ تانیہ جی :) ۔ اتنی اچھی دعاؤں کے لئے۔ اسی بہانے آپ اتنے دنوں بعد یہاں آئیں۔۔اس کے لئے تو بہت زیادہ شکریہ :)
بہت شکریہ کاشف۔ :) فریحہ میری بہت پیاری سی سہیلی ہیں۔ اگرچہ مجھ سے جونیئر ہیں۔ فائن آرٹس میں ماسٹرز کرنے کے بعد اب ایک ملٹی نیشنل ادارے میں انٹیریئر ڈیزائنر کے طور پر کام کر رہی ہیں اور ماشاءاللہ ایک بہترین آرٹسٹ ہیں۔
فرحت میری پوری کوشش ہوتی ہے ۔۔ آپ کی جب بھی کوئی پوسٹ دیکھتی ہوں ۔۔۔ حاضری لگاوں ۔۔۔میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ کوئی میرے بلاگ پر آئے تو میںجاوں ۔۔۔۔۔۔ میرے لیے سب ہی قابل احترام ہیں ۔۔۔ اور سب ساتھی مجھے عزیز ہیں ۔۔۔ اللہ پاک سب کو خوش رکھےآمین
بوچھی: سلام فرحت ۔۔کیسی ہیں آپ؟ جی دیکھ لیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔۔ قسم سے سچی سے آج میں نے آپکا بریسیلیٹ پہنا رکھا ہے ،جب صبح پہن رہی تھی تو یہ بولا آج فرحت کا بریسیلٹ پہنتی ہوں تو آج ہی آپ نے بھی یاد کرلیا مجھے ۔ میں اُسوقت بینک میں تھی جب آپکا میسج آیا ۔۔ سوچا ابھی آنسر کرتی ہوں مگر :( لیٹ ہوگئی ۔۔ انشااللہ کل، پرسوں ٹائم نکال کے آپکو کرتی ہوں فون ۔ ۔
میں بلکل ٹھیک ہوں بچے بھی ٹھیک۔ ۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ، کرم ہے ۔ ۔
آپ کب آرہی ہیں لندن کو ؟ اب تو عرصہ ہوا لگا جائیے چکر ۔۔ میں بہت مس کرتی ہوں آپکو ۔۔ :
:(گھر میں سب کو سلام کہئے گا میری طرف سے ۔۔ اور بول میری مچھلی کو بھی ۔ ۔۔ٹیک کئیر
وعلیکم السلام شازیہ جی! میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے :) ۔
لندن کا پروگرام بن رہا ہے۔ دیکھیں کب فائنل کرتی ہوں۔ میں بھی آپ کو اور وہاں کی ہر چیز کو مس کرتی ہوں :-(
گھر والوں کی طرف سے وعلیکم السلام اور دعا بھی بہت سی۔ :)
بول میری مچھلی کی امی کا بہت شدید ایکسیڈنٹ ہوا تھا رمضان میں۔ ابھی تک ہسپتال میں ہیں۔ آج بھی ایک آپریشن تھا ان کا۔ ان کے لئے بہت دعا کریے گا۔
:) بہت شکریہ تانیہ جی۔ اسی لئے تو آپ کے پیار بھرے تبصرے اتنے اچھے لگتے ہیں۔ اور مجھے ہمیشہ شرمندگی ہوتی ہے کہ میں اتنے اچھے لوگوں کو سلام کرنے بھی مہینوں بعد پہنچتی ہوں :-(
لیکن آپ لوگ ہمیشہ میری دعاؤں میں شامل رہتے ہیں۔ :)
میری طرف سے بھی فریحہ صاحبہ کو سالگرہ مبارک :)
جی انکل ، مجھے اردو آتی ہے ، پنجابی بھی آتی ہے ۔۔ کون کہتا ہے اردو نہیں آتی ؟ :( بس ہاں البتہ لکھنی نہیں آتی ہجے جوڑ جوڑ کے اردو کی پیڈ سے جیسے تیسے کرکے لکھ لیتی ہوں مگر گھر میں بچوں کے ساتھ اردو بولی جاتی ہے ، اپنے گھر والوں کے ساتھ پنجابی ہے ۔'
فرحت نے جب میں چار مہینے پہلے پاکستان گئی تھی تو ملاقات ہوئی تھی تو فرحت نے مجھے بہت نائس شرٹ گفٹ کیا تھا اور ساتھ میں برسیلیٹ ، اور کڑا ،۔ اب یہ نہیں پتا بازو بند کیا ہوتا ہے مگر دونوں ہاتھ میں مطلب بازو کلائی میں ہی پہنے جاتے ہیں جیسے کہ گھڑی ۔ ۔
:)

فرحت کیانی:
وعلیکم السلام شازیہ جی! میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔
لندن کا پروگرام بن رہا ہے۔ دیکھیں کب فائنل کرتی ہوں۔ میں بھی آپ کو اور وہاں کی ہر چیز کو مس کرتی ہوں
گھر والوں کی طرف سے وعلیکم السلام اور دعا بھی بہت سی۔
بول میری مچھلی کی امی کا بہت شدید ایکسیڈنٹ ہوا تھا رمضان میں۔ ابھی تک ہسپتال میں ہیں۔ آج بھی ایک آپریشن تھا ان کا۔ ان کے لئے بہت دعا کریے گا۔
او :( بہت افسوس ہوا بول میری مچھلی کی امی کا سن کے ، دعا ہے اللہ انکا آپریشن خیر خیریت سے ہوجائے اور اللہ انکو صحت و تندرستی عطا کرے ، آمین ،
بہت سی دعائیں ہیں میری طرف سے ، ،
فرحت کوئی بات نہیں یہ کوئی بدلہ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ ہاں لندن آ رہی ہیں تو میری طرف بھی آ جاہیں ۔ میں مانچسٹر میں ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہو گی ۔۔۔
فرحت کوئی بات نہیں یہ کوئی بدلہ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ ہاں لندن آ رہی ہیں تو میری طرف بھی آ جاہیں ۔ میں مانچسٹر میں ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہو گی ۔۔۔ اور ہاں دعاوں مٰیں یاد رکھنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ آج کے دور میں دعا بھی مل جائے تو بہت بڑی نعمت ہے ۔۔ خوش رہو
افتخار اجمل بھوپال: اتنی زيادہ خوبيوں کی مالک صرف ايک ہی لڑکی ۔ اللہ فريحہ بی بی سدا خوش رکھے ۔ ميں کوئی پير فقير تو نہيں ہوں ليکن سنا ہے کہ بُرا آدمی بھی کسی کو اچھی دعا دے تو اللہ قبول فرماتا ہے
يوچھی بيٹی کو اُردو نہيں آتی ۔ آپ نے اُسے کنگن ديا تھا يا بازوں بند ؟
فریحہ واقعی اتنی بلکہ ان سے زایادہ خوبیوں کی مالک ہے انکل۔ ماشاءاللہ اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہمیشہ خوش رہتی ہے اور ہمیشہ مثبت انداز میں سوچتی ہے۔
بڑوں کی دعائیں ہی تو ہمارے لئے بہترین تحفہ ہوتی ہیں اور انکل آپ کی دعائیں بھی انمول ہیں :)
بوچھی کو میں نے بازو بند تحفے میں دیا تھا انکل جسے وہ جب بھی پہنتی ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے :)
تانیہ رحمان: فرحت کوئی بات نہیں یہ کوئی بدلہ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ ہاں لندن آ رہی ہیں تو میری طرف بھی آ جاہیں ۔ میں مانچسٹر میں ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہو گی ۔۔۔ اور ہاں دعاوں مٰیں یادرکھنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ آج کے دور میں دعا بھی مل جائے تو بہت بڑی نعمت ہے ۔۔ خوش رہو
بہت شکریہ تانیہ جی! انشاءاللہ زندگی اور وقت نے مہلت دی تو ضرور آپ سے بھی ملاقات ہو گی اور اگر اس سے پہلے آپ کا پاکستان کا چکر لگا تو آپ نے مجھے وقت ضرور دینا ہے :)
دعاؤں کا تحفہ واقعی انمول ہوتا ہے :)
محمد وارث: میری طرف سے بھی فریحہ صاحبہ کو سالگرہ مبارک
بہت شکریہ وارث :)
بوچھی: جی انکل ، مجھے اردو آتی ہے ، پنجابی بھی آتی ہے ۔۔ کون کہتا ہے اردو نہیں آتی ؟ :( بس ہاں البتہ لکھنی نہیں آتی ہجے جوڑ جوڑ کے اردو کی پیڈ سے جیسے تیسے کرکے لکھ لیتی ہوں مگر گھر میں بچوں کے ساتھ اردو بولی جاتی ہے ، اپنے گھر والوں کے ساتھ پنجابی ہے ۔’
فرحت نے جب میں چار مہینے پہلے پاکستان گئی تھی تو ملاقات ہوئی تھی تو فرحت نے مجھے بہت نائس شرٹ گفٹ کیا تھا اور ساتھ میں برسیلیٹ ، اور کڑا ،۔ اب یہ نہیں پتا بازو بند کیا ہوتا ہے مگر دونوں ہاتھ میں مطلب بازو کلائی میں ہی پہنے جاتے ہیں جیسے کہ گھڑی ۔ ۔
او:(بہت افسوس ہوا بول میری مچھلی کی امی کا سن کے ، دعا ہے اللہ انکا آپریشن خیر خیریت سے ہوجائے اور اللہ انکو صحت و تندرستی عطا کرے ، آمین ،
بہت سی دعائیں ہیں میری طرف سے ، ،
میرا خیال ہے شازیہ جی شاید بریسلیٹ کو بازو بند کہا جا سکتا ہے۔ کڑا تو کنگن کی ہی دوسرا نام ہو گیا :) ۔
آمین۔ طیبہ آپ کو شکریہ بول رہی ہے۔ :)
۔۔۔دیر لگی آنے میں پھر بھی آئے تو۔۔۔۔
سالگرہ کی مبارک باد میری جانب سے بھی قبول کیجئے