محفوظات
معلومات
یہ بلاگ متلون مزاجی کا بہترین عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ بے ربط سوچوں اور باتوں کا شاہکار نمونہ ہے۔
تازہ تبصرے
حالیہ تحاریر
Translate
Ad Banner
دریچہ ہائے خیال
Way Out!
Wednesday 17 March 2010
درخواستِ دعا
فرحت کیانی
3/17/2010 08:16:00 pm
18
comments
ویسے تو انسان کو کب دعاؤں کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اس وقت مجھے واقعی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے۔ :-(
اس تحریر کو
خیال آرائیاں
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
18 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اللہ تبارک و تعالٰی اپنا کرم فرمائیں اور آپ کی دلی تمناؤں کو پورا فرمائیں۔ آمین۔
اللہ آپکی مشکل آسان کرے۔
Allah pak apna karam kere dil ki her khushie pori ho Ameen
ميری دعائيں آپکے ساتھ ہيں اللہ پاک آپ پر اور اہل خانہ پر رحمتوں کی برسات برسائے آمين
آمین
اللہ آپکی تمام مشکلات کو دور فرمائے،مسائل کو حل فرمائے اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمین
اللہ جی انکی سب مشکلیں اور تکلیفیں دور کردے اور انکی جائز حاجات کو پورا فرما دیں جلدی جلدی۔ :pray
فرحت کیا ہُوا ہے سب خیریت ہے نا
اللہ تعالیٰ آپ کی سب پریشانیوں کو دُور کرے اور ڈھیروں خُوشیاں عطا کرے،آمین
ہم سب آپکے لِئے دُعا گو ہیں اللہ تعالیٰ یقینی سب بہُت بہتر کرے گا
اللہ تعالیٰ آپ کیلیے آسانیاں پیدا فرمائیں
دعا تو کر دی ہے جی رسیداً یہاں بھی لکھ دیتا ہوں
اللہ آپ کی مشکلات آسان فرمائے، اٰمین
اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ پر اپنا کرم کرے
اللہ تعالیٰآپ کی تمنائوں کو پورا اور آپ کی مشکلات کو دور فرمائے ۔ آمین
You are always in my prayers. I sent you an email. Please Respond :-)
اللہ آپ کی مشکلات آسان کرے
ابوشامل: اللہ تبارک و تعالٰی اپنا کرم فرمائیں اور آپ کی دلی تمناؤں کو پورا فرمائیں۔ آمین۔
عنیقہ ناز: اللہ آپکی مشکل آسان کرے۔
tania rehman: Allah pak apna karam kere dil ki her khushie pori ho Ameen
اسماء پيرس: ميری دعائيں آپکے ساتھ ہيں اللہ پاک آپ پر اور اہل خانہ پر رحمتوں کی برسات برسائے آمين
محمد ریاض شاہد: آمین
عبداللہ: اللہ آپکی تمام مشکلات کو دور فرمائے،مسائل کو حل فرمائے اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمین
شاہدہ اکرم: فرحت کیا ہُوا ہے سب خیریت ہے نا
اللہ تعالیٰ آپ کی سب پریشانیوں کو دُور کرے اور ڈھیروں خُوشیاںعطا کرے،آمین
ہم سب آپکے لِئے دُعا گو ہیں اللہ تعالیٰ یقینی سب بہُت بہتر کرے گا
ڈفر: دعا تو کر دی ہے جی رسیداً یہاں بھی لکھ دیتا ہوں
اللہ آپ کی مشکلات آسان فرمائے، اٰمین
افتخار اجمل بھوپال: اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ پر اپنا کرم کرے
زین: اللہ تعالیٰآپ کی تمنائوں کو پورا اور آپ کی مشکلات کو دور فرمائے ۔ آمین
Rajaa: You are always in my prayers. I sent you an email. Please Respond :-)
فیصل ناصر: اللہ آپ کی مشکلات آسان کرے
ثمَ آمین۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ مخلصانہ دعائیں واقعی انمول اور پُر تاثیر ہوتی ہیں۔ :) الحمداللہ آپ سب کی دعائیں میرے حق میں بہترین ثابت ہو رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔ آمین
ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
شاہدہ آپی۔ بس مجھ جیسے لوگوں کو ذرا سی مشکل بھی پہاڑ نظر آتی ہے۔ اور کچھ سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے۔ :-( آپ کی دعائیں میرے لئے انتہائی قیمتی ہیں :)
Rajaa: You are always in my prayers. I sent you an email. Please Respond :-)
بہت شکریہ پیاری لڑکی :hug ۔ آپکی پچھلی دو ای-میلز کا جواب بھی ادھار ہے مجھ پر۔ تفصیلاً میل لکھنا چاہ رہی تھی
I am anxiously waiting for it. I miss you so much. Aur app kabhi bhi meri dua'on sey door nahi hoti'n :-)