Monday 26 January 2009

پھر یادوں کی ہوا چلی!

8 comments
استاد امانت علی خان کو پتہ بھی نہیں ہو گا کہ ان کے مداحوں میں ایک بہت بڑی پنکھی کا اضافہ ہوا ہے :smile

پھر یادوں کی ہوا چلی، پھر شام ہوئی!



موسم بدلا رُت گدرائی! (ظہیر کاشمیری)

8 comments:

  • 26 January 2009 at 06:23
    بوچھی :

    :V:

    واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔۔ نا ئس غزلیں ،۔
    عمدہ ،

  • 26 January 2009 at 06:26

    استغفار، طبعیت ناساز لگتی ہے :P

  • 26 January 2009 at 06:28
    بوچھی :

    فرحت آج بہت ٹائم بعد آئی بلاگز کی طرف ۔۔ مجھے آپ کا یہ والا بلاگ ، تھیم ، کلر ، جو کچھ بھی ہے ۔ بہت ہی عمدہ ہے ۔۔ مجھے بہت ہی پسند آیا ،
    کلر سے اچھا خوبصورت تاثر پڑتا ہے ، نفیس ، ڈیسنٹ مالک کا منہ بولتا بلاگ ، سب کچھ اس میں بہت ہی اچھا ہے تاثر اچھا ملتا ہے ۔ شاندار ،

    اب یہی رکھئیے گا ،،

  • 26 January 2009 at 15:38

    کوئی 42 سال قبل میں نے اُستاد امانت علی اور اُستاد فتح علی کو سامنے بیٹھ کے سُنا تھا لیکن مجھے اُس کی گائی ہوئی ابنِ انشاء یہ غزل بہت پسند ہے
    انشاء جی اُٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا

    افتخار اجمل بھوپال, کی تازہ تحریر: طالبِ علم

  • 26 January 2009 at 23:49

    اجی واہ پتہ کیوں‌ نہ ہوگا، جنت والوں کو تو سب علم ہوتا ہوگا۔

    وہیں کہیں بیٹھے ظہیر کاشمیری کو سنا رہے ہونگے:

    ہم تو ظہیر اپنے ہی گھر کی آگ میں‌ جل کر خاک ہوئے

    واہ واہ واہ

    محمد وارث, کی تازہ تحریر: ڈائری سے بلاگ تک

  • 30 January 2009 at 04:51
    فرحت کیانی :

    بوچھی: بہت شکریہ :) آتی جاتی رہا کریں۔ تھیم پسند کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ ۔ دعا تو یہی ہے کہ اب تبدیل کرنے کی نوبت نہ ہی آئے :confused
    بدتمیز: یہ ناسازیٔ طبع کی نشانی تو نہیں بلکہ باذوق ہونے کی کوشش ہے :D اب اگر آپ کو معلوم ہو کہ ان دنوں میں استاد امانت علی خان اور پٹیالہ گھرانے پر ریسرچ کر رہی ہوں تو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں گے یقیناً :D

    ابوشامل: :) ۔ اپنے بچپن میں میں استاد امانت علی خان کو صرف 'انشا جی اٹھو' اور 'اے وطن پاک وطن' کے حوالے سے جانتی تھی ۔ لیکن جب سننا شروع کیا تو احساس ہوا کہ ان کی گائیکی واقعی دل کو چُھو لیتی ہے :)

    افتخار انکل: پرانے وقت کتنے اچھے ہوتے تھے۔ اس دور کی چند ایک ویڈیوز ہی پی ٹی وی یا یو ٹیوب پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ "انشا جی اٹھو، اب کُوچ کرو" مجھے بھی بہت پسند ہے۔

    محمد وارث: :)۔ کلام اور گلوکار دونوں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں۔ میں نے سوچا ہے اگر میں بھی جنت میں پہنچ گئی تو ان دونوں شخصیات سے آٹو گراف ضرور لوں گی :shy:

    محب علوی: :) ۔ بالکل۔ پنکھی لفظ سننے میں بھی بھلا لگتا ہے۔ :D
    یہ غزلیں بھی سنئیے گا۔ خصوصاً ظہیر کاشمیری کی غزل تو بہت اچھی ہے۔

  • 19 February 2009 at 22:34
    حجاب :

    پھر یادوں کی ہوا چلی پھر شام ہوئی ۔۔۔ مجھے بھی یہ غزل بہت پسند ہے ، آپ کا بلاگ تھیم بہت اچھا ہے فرحت آنکھوں کو سکون سا ملا یہ تھیم دیکھ کر ۔۔۔

  • 23 February 2009 at 17:02
    فرحت کیانی :

    بہت شکریہ حجاب۔ میں نے پچھلے دنوں ہی یہ غزل پہلی بار سنی اور تب سے ہی یہ میری بھی پسندیدہ غزلیات میں شامل ہو گئی ہے :)۔
    تھیم کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ حجاب :)

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔