دو دن پہلے قاسم راجا نے برمنگھم اپئرپورٹ سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک سفر کیا اور پھر انہیں واپس بھیج دیا گیا۔ کیونکہ موصوف جلدی میں اپنے بجائے اپنی بہن کا پاسپورٹ اٹھا کر لے آئے ۔ برمنگھم ایئرپورٹ کے عملہ شاید ان سے بھی زیادہ جلدی میں تھا۔

دو جگہ پاسپورٹ چیک کیا گیا لیکن کسی کو پتہ نہیں چلا کہ ان کے سامنے کھڑے مسٹر قاسم راجا کے پاسپورٹ پر ’مس‘ کیوں لکھا ہوا ہے :daydream ، نہ ہی تصویر میں کوئی فرق دکھائی دیا۔ بہرحال اسلام آباد ایئرپورٹ والے جلدی میں نہیں تھے اس لئے انہیں یہ فرق نظر آ گیا :kool اور بیچارے قاسم کو واپس گھر لوٹنا پڑا۔
تفصیل
یہاں دیکھیں ۔
پاکستانیوں کی لاپرواہی کا ڈھنڈورا ایسے ہی پیٹا جاتا ہے۔ یہاں تو معاملہ الٹ نکلا۔ :D
:haha :haha :haha
واقعی یہ تو معاملہ الٹ ہی نکلا۔
:cn
زین زیڈ ایف’s last blog post..میرا شہر
بہت خوب فرحت
واقعی حد ہے لاپرواہی کی۔
محب علوی’s last blog post..بش پر جوتا حملہ
ہا ہا ہا
کمال بات ہو گئی یہ تو
پر قصور تو نکلے گا پاکستانی کا
آپ یہ ذمہ داری انڈین میڈیا کو سونپ کر دیکھیں
بلکہ سونپنے سے پہلے سارے گیس مار لیں اورلکھ دیں کہ یہ نہیں بنانی سٹوری
انڈین میڈیا پھر بھی کسی سٹوری کے ساتھ آ جائے گا :D
ڈفر’s last blog post..نئے سال کا تحفہ
ہاہاہا تو ثابت ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی اکیلے نیہں اس لاپرواہی کی دوڑ مہں سب ھمارے ساتھ ہیں۔ :ahaa:
آن لائن اخباری رپوٹر’s last blog post..Petrol shortage observed in Lahore
واہ۔۔۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے!۔۔۔چلیے ہم بھی اب فخر کر سکتے ہیں کہ گورے بھی ہماری نقالی کرتے ہیں! :ahaa:
شعیب سعید شوبی’s last blog post..چوہے کا بچہ (متحرک نظم)
اب یورپ والے کیا کہتے ہیں۔ بہت خوب
شکاری’s last blog post..میرا بلاگ اردو ٹیک پر
کافی دلچسپ خبر ہے۔۔میں نے تو گھر میں سب کو سنائی تھی۔ :bgrin
لاپرواہ تو لڑکا بھی ہوا اور برمنگھم اپئرپورٹ والے بھی۔ لیکن برمنگھم اپئرپورٹ والے زیادہ لاپرواہ ہیں۔ :bgrin
ماوراء’s last blog post..نیا ہجری و عیسوی سال مبارک
@زین :
یہاں اکثر ایسے مزے کے واقعات ملتے رہتے ہیں :smile
@خاور:
آپ نے ٹھیک کہا خاور۔ برق گرتی ہے تو بیچارے غیر یورپی باشندوں پر :D
@محب علوی:
ایسی لاپرواہی پاکستان میں ہوتی تو یقین بھی کیا جا سکتا تھا۔
آپ بہت دنوں بعد نظر آئے :)
@جہانزیب:
جی۔ یہاں یہ ٹرینڈ کافی عام ہے۔ ہو سکتا ہے اس وجہ سے بھی زیادہ توجہ نہ دی گئی ہو۔
@ڈفر:
قصور ہمیشہ کمزور کا ہی نکلتا ہے۔ پاکستان سے اس طرح کوئی آتا تو ہر روز ایک نئی کہانی سامنے آتی :-s انڈین میڈیا کی اس سلسلے میں مہارت کے تو سب پہلے ہی معترف ہیں :D
@آن لائن اخباری رپوٹر:
بلکہ کئی بار یہ دوسرے اس دوڑ میں ہم سے آگے بھی نکل جاتے ہیں :)
@
@ماوراء: عبدالقدوس:
:D
@شعیب سعید شوبی:
:)
@شکاری:
یورپ والوں کو اس میں بھی پاکستانی عملے کی کوئی غلطی نکال لیں گے :)
@ماوراء:
وہی تو۔ لڑکے کی لاپرواہی دیکھیں کہ چلو جلدی میں پاسپورٹ اٹھایا لیکن ایئرپورٹ پر پہنچ کر بھی زحمت نہیں کی کھول کر دیکھنے کی۔ اور ایئرپورٹ والے اس سے بھی زیادہ ماشاءاللہ تھے :D