عوامی پارٹیوں کی قیادت "خواص" پر ہی کیوں مشتمل ہوتی ہے؟
بیک وقت لقمۂ اجل بننے والوں میں سے ایک ’شہید‘ اور باقی ’ہلاک شدگان‘ کیوں؟
اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران قتل ہونے والے وزیرِ اعظم کے بجائے ایک سابق وزیرِ اعظم کی برسی سرکاری طور پر کیوں منائی جاتی ہے؟
محفوظات
معلومات
یہ بلاگ متلون مزاجی کا بہترین عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ بے ربط سوچوں اور باتوں کا شاہکار نمونہ ہے۔
تازہ تبصرے
- اس الجھے ریشم نے سرے تک رسائی کو ممکن بنایا ہوگا۔۔... - نین
- درست کہا۔ انڈین غیر قانونی چینلز کی بندش کے باوجود... - عمران نیر خان
- محمد احمد: یہی تو رونا ہے کہ ہم شریعت کے ایسے حصے ... - فرحت کیانی
- ویسے نیس ویٹا کا مشورہ بہرکیف مفید ہے خصوصاً نیسلے... - محمد احمد
- جب اتنے نازک اور حساس موضوعات سوشل میڈیا پر زیرِ ب... - محمد احمد
Translate
Ad Banner
دریچہ ہائے خیال
Way Out!
Wednesday, 24 December 2008
کیوں بھلا؟
فرحت کیانی
12/24/2008 02:08:00 am
17
comments


اس تحریر کو
خیال آرائیاں
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
17 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
ایک پوری چھٹی کیوں؟
10 کے سکے پر فوٹو کیوں؟
آخر کیوں
عبدالقدوس’s last blog post..جوتے بموں سے زیادہ طاقتور ہیں
وطن سے دوری کا یہ بڑا نقصان ہوتا ہے
باتیں سمجھ آنا بند ہو جاتی ہیں ;)
ڈفر’s last blog post..زنانہ حکمران
بیک وقت لقمۂ اجل بننے والوں میں سے ایک ’شہید‘ اور باقی ’ہلاک شدگان‘ کیوں؟
اصل میں ان لوگوں کو شہادت کا مطلب ہی نہیں معلوم اس لئے کسی کو بھی شہید بنا دیتے ہیں۔ اور جو بچتے ہیں ان کو ہلاک شدگان اور کچھ خوش قسمت لوگوں کو جاں بحق ہونے کا اعزازبھی مل جاتا ہے۔
کیٹگریاں بنائی ہوئی ہیں ہائی لیول کے لوگ شہید ان کے چمچے جاں بحق اور کمی کمین ہلاک :daydream
آج 25 دسمبر کو قائداعظم رح کی سالگرہ ہے لیکن تمام چینلز پر صرف اور صرف ’’بی بی‘‘ کی برسی کے ’’چرچے‘‘ ہیں
زین زیڈایف’s last blog post..بزکشی، ایک دلچسپ کھیل
زین قائد کے بارے میں بتانے کے لیے ٹی وی نہیںبنایا انہوں نے پیسے کمانے کے لیے بنایا ہے :ainko
عبدالقدوس’s last blog post..اے میرے قائد سالگرہ مبارک
@راشد کامران:
معلوم نہیں اس مملکتِ خداداد میں عوام کی ہاتھ لاٹھی کبھی آئے گی بھی یا نہیں :-(
@عبدالقدوس:
آپ نے تو میرے باقی 'کیوں' بھی شامل کر دیئے۔ شکریہ :D
@ڈفر:
کسی حد تک درست بات ہے۔ لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے بھی ایسی باتیں سمجھ سے باہر ہی ہوتی ہیں :)
@بلو:
بہترین تجزیہ :)
@زین زیڈایف:
صحیح کہہ رہے ہیں زین آپ۔ میں بھی کل سارا دن یہی نوٹ کرتی رہی :-( پتہ نہیں یہ سلسلہ کہاں ختم ہو گا۔
@عبدالقدوس:
سب سے بڑا روپیہ :) ایسا کمرشل ازم قوموں کی روایات و نظریات پر جس طرح اثر انداز ہوتا ہے، ہمارا میڈیا اس کی بہترین مثال ہے۔
واقعی سوچنے والی بات ہے۔
دوسری طرف یہ کہ ہماری کمپنی نے یہ چھٹی نہیں دی، اور آج ہمیں مجبوراً کام پر آنا پڑا۔
بری بات ایسی باتوںپر دھیان نہیں لیتے :dont ایسے ہی دل برا ہوتا ہے اور فالتو کی ٹینشن الگ ۔ :dwh
بری بات ایسی باتوںپر دھیان نہیں دیتے :dont ایسے ہی دل برا ہوتا ہے اور فالتو کی ٹینشن الگ ۔ :dwh
@ وارث:
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ آپ کی کمپنی نے ایک 'قومی نوعیت کے معاملے' پر کمپنی کے ذاتی فائدے کو ترجیح دی :D
@شکاری:
جب آپ کے چاروں اطراف ایک ہی راگ الاپا جا رہا ہو تو نہ چاہتے ہوئے بھی دھیان ادھر کو چلا جاتا ہے۔ :cry:
ہم بے چاروں کی نہ تو 25دسمبر کو چھٹی تھی اور نہ ہی 27 دسمبر کو
:aah :cry:
زین زیڈایف’s last blog post..بزکشی، ایک دلچسپ کھیل
@ڈفر:
آپ کو چھٹی تھی۔ یعنی قومی و سرکاری تعطیل کو بہت اخاطر خواہ انداز میں منایا آپ نے :D
@زین زیڈایف:
:cry: آپ کو کیوں چھٹی نہیں تھی زین؟ خصوصاً 25 دسمبر کو؟
باقی سب دفاتر کی چھٹی تھی صرف ہماری نہیںتھی سب یہ اخبار مالکان کی وجہ سے ۔
:cry:
زینو’s last blog post..میرا شہر
اگر قسمت سے چھٹی مل کئی ہے تو عیش کرو یارو، کیا پتہ کل یہ چھٹی ہو نہ ہو! ہاہاہا :party
آن لائن اخباری رپوٹر’s last blog post..Music can lower cholesterol in blood
@زینو:
اوہ :(
میرا خیال تھا کہ اخبار والوں کو بھی پبلک ہالیڈے پر چھٹی مل جاتی ہے تبھی تو اگلے دن اخبار نہیں چھپتے۔
@آن لائن اخباری رپوٹر:
جب تک انکل زرداری ایوانِ صدر میں موجود ہیں۔ چھٹی کا مستقبل روشن ہے :D
نہیںاخبارات صرف سال میں زیادہ سے زیادہ ساتھ آٹھ دن نہیں چھپتے یعنی عید والے دن ، محرم الحرام اور دیگر چھٹیوں پر ۔
کہاں اخبارات نہیں چھپے ؟ پاکستان میں میرے خیال سے اس سال 25 دسمبر کو تمام اخبارات چھپے
زین زیڈ ایف’s last blog post..میرا شہر