
سمندر
سمندر دُور تک پھیلی ہوئی اک نیلگوں وُسعت
سمندر زندگی ہے
زندگی کا استعارہ ہے
ہواؤں کو نمی دیتا
سمندر!
ساحلوں کا لمس پیتا
ہزاروں سینکڑوں لعل و گوہر
موتی ، صدف پارے
بچھاتا ساحلوں کی ریت پر
اپنے خزانوں کو لُٹاتا
لکھ داتا
سمندر استعارہ ہے سخاوت کا
11/29/2008 10:22:00 am
2
comments

سمندر
سمندر دُور تک پھیلی ہوئی اک نیلگوں وُسعت
سمندر زندگی ہے
زندگی کا استعارہ ہے
ہواؤں کو نمی دیتا
سمندر!
ساحلوں کا لمس پیتا
ہزاروں سینکڑوں لعل و گوہر
موتی ، صدف پارے
بچھاتا ساحلوں کی ریت پر
اپنے خزانوں کو لُٹاتا
لکھ داتا
سمندر استعارہ ہے سخاوت کا
جملہ حقوق © دریچہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ| تدوین و اردو ترجمہ
بہت خوب ۔ ۔سمندر تو جس روپ میں بھی ہو اپنی جانب ہی کھینچتا ہے
بہت شکریہ وارث اور امید :)