رائیگاں جانے کا دکھ
ہر لمحہ گئے لمحے کا دکھ
جو گزشتہ ہے وہ آئندہ نہیں
اور آئندہ کبھی پایا نہیں
کچھ اگر پایا تو فقط
رائیگاں جانے کا دکھ
۔۔عبید اللہ علیم
رائیگاں جانے کا دکھ
ہر لمحہ گئے لمحے کا دکھ
جو گزشتہ ہے وہ آئندہ نہیں
اور آئندہ کبھی پایا نہیں
کچھ اگر پایا تو فقط
رائیگاں جانے کا دکھ
۔۔عبید اللہ علیم
جملہ حقوق © دریچہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ| تدوین و اردو ترجمہ
یہ نظم تو سوچ میں ڈال رہی ہے
یہ نظم تو سوش میں ڈال رہی ہے
السلام علیکم امید
ہے ناں؟؟؟ میں بھی ابھی تک اسی سوچ میں گم ہوں :)