اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو رحمان ملک انکل نے کبھی کہا تھا کہ اگر اسامہ بن لادن پاکستان سے برآمد ہوا تو وہ اپنی ناک کٹوا دیں گے۔ انہیں کون یاد کروائے گا ان کا وعدہ؟
اور اگر میں پھر غلطی پر نہیں ہوں تو ہنگامی ایکشن کا مطلب فوری ایکشن کرنا ہے تو اپنے انکل کیانی نے اسامہ کی امریکی بھائیوں کے ہاتھوں ملکِ عدم راونگی (وہ بھی عین فوجی علاقے سے) کے 4 دن بعد کور کمانڈرز کی 'ہنگامی کانفرنس' کیوں بلائی ہے۔ اب انہیں کون سمجھائے گا ہنگامی کا مفمہوم؟
محفوظات
معلومات
یہ بلاگ متلون مزاجی کا بہترین عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ بے ربط سوچوں اور باتوں کا شاہکار نمونہ ہے۔
تازہ تبصرے
حالیہ تحاریر
Translate
Ad Banner
دریچہ ہائے خیال
Way Out!
Thursday, 5 May 2011
کوئی بتلائے تو؟
فرحت کیانی
5/05/2011 03:49:00 pm
6
comments
اس تحریر کو
خیال آرائیاں
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
6 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
رحمان ملک کا بڑا بھائی جو ہمارے غريب ملک کا امير ترين بادشاہ ہے يعنی آصف علی زرداری وہ کہتا ہے "وعدہ کو آيت يا حديث نہيں ہوتی کہ بدلا نہ جا سکے"
غلط سلط باتيں نہيں کرو بی بی ۔ ميری طرح پاگل ہو جاؤ گی
ناک والے ناک کٹواتے ہیں۔
جن کی کوئی عزت ہی نہ ہو اور جنہیں عزت کا مفہوم ہی نامعلوم ہو۔
وہ ۔۔۔۔۔ :dumb :dumb :dumb
میرے والا جواب تو یاسر بھائی دے گے ہیں۔
اب میں کیا جواب دوں
اجی یہ لوگ تو ایسے ایسے وعدے کرتے ہیں اگر پورے کریں تو ہمارے ملک کا نظام ایک دن میں ٹھیک ہو جائے اور ان کرپٹ لوگوں سے ہماری جان بھی چھوٹ جائے کیونکہ ان کے وعدے اگر پورے ہوں تو سب سے پہلے یہی لوگ گھر پہنچیں گے۔ باقی میں بھی وہی کہوں گا جو یاسر بھائی کہہ چکے ہیں۔
جو آدمی جھوٹ بولتا ہے وہ اپنے وعدے کیسے پورے کرے گا
@ میاں فاروق: متفق علیہ۔
بلاگ پر خوش آمدید :)