فیصل : ٹالسٹائی تو یہی کہتا ہے۔ افتخار انکل : اپنے عیب ڈھونڈ کر دور کرنا تو اور بھی مشکل کام ہے :-( ۔ ویسے میں کسی حد تک اس قول سے متفق ہوں۔ زندگی سے اصل محبت تو یہ ہے کہ اس کی قدر کی جائے۔ جبکہ ہم قدر کرنے کے بجائے عمر کا بڑا حصہ نا شکری اور اللہ تعالیٰ سے شکوؤں میں گزار دیتے ہیں۔
ہاں جی ۔ اب کہہ دی آپ نے بات ۔ زندگی سے محبت کرنے کا مطلب صرف جسمِ خاکی سے نہیں بلکہ جسم اور اس کی روح دونوں سے محبت کرنا ہے تاکہ نہ اس دنیا میں تکلیف ہو نہ بعد میں آنے والی دنیا میں
اچھا؟
ReplyDeleteفیصلکی تازہ ترین تحریرسولہواں نمبر
:exclaim:
ReplyDeleteکونسی زندگی ؟ اپنی زندگی سے تو ہر کوئی پیار کرتا ہے ۔ سب سے مشکل کام ہے اپنے عیب ڈھونڈھ کر اُن سے چھُٹکارا پانا
افتخار اجمل بھوپالکی تازہ ترین تحریرکیا قائداعظم دھوکہ باز تھے ؟
فیصل : ٹالسٹائی تو یہی کہتا ہے۔
ReplyDeleteافتخار انکل : اپنے عیب ڈھونڈ کر دور کرنا تو اور بھی مشکل کام ہے :-( ۔ ویسے میں کسی حد تک اس قول سے متفق ہوں۔ زندگی سے اصل محبت تو یہ ہے کہ اس کی قدر کی جائے۔ جبکہ ہم قدر کرنے کے بجائے عمر کا بڑا حصہ نا شکری اور اللہ تعالیٰ سے شکوؤں میں گزار دیتے ہیں۔
زندگی میں سب سے مشکل کام اس شخص کو پانا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہوں۔ :skeptic
ReplyDeleteآن لائن اخباری رپوٹر \\\´s last post: Institute of Public Health Punjab official website launch
ہاں جی ۔ اب کہہ دی آپ نے بات ۔
ReplyDeleteزندگی سے محبت کرنے کا مطلب صرف جسمِ خاکی سے نہیں بلکہ جسم اور اس کی روح دونوں سے محبت کرنا ہے تاکہ نہ اس دنیا میں تکلیف ہو نہ بعد میں آنے والی دنیا میں
افتخار اجمل بھوپال \\\´s last post: قانون اور ہموطن
محبت وحبت کچھ نہیں ہوتی، دماغ کی خرابی ہوتی ہے بس
ReplyDeleteمتفق علیہ :)
ReplyDeleteآن لائن اخباری رپوٹر: اس مشکل کی بات تو اکثر لوگ کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود زندگی مزے سے گزارتے ہیں :D
ReplyDeleteافتخار اجمل بھوپال: شکریہ انکل۔ :) زندگی کا فلسفہ اتنا مشکل نہیں ہے۔ لیکن ہم لوگ اس بارے میں سوچنے کی زحمت ہی نہیں کرتے شاید :-(