Pages - Menu

Saturday, 23 August 2008

ماضی حال ساتھ ساتھ

کتنی بار ایسا ہوتا ہے کہ جس کام کے لیے میں نیٹ آن کرتی ہوں وہ وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے اور میں کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہوں۔ :)
ایسے ہی کچھ دن پہلے ہوا جب کلک کلک کھیلتے میں ایک جگہ پہنچی جہاں لوگ 'تب' اور 'اب' کے بیچ حائل برسوں کے فرق مٹانے کی کوشش کر رہے تھے۔ :D

تب




اب




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تب





اب



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تب



اب



کتنے سارے لوگوں کا ماضی اورحال یہاں موجود ہے۔


آئیڈیا مجھے بہت مزے کا لگا۔ اور میں نے سوچا ہے کہ اس بار میں نے گھر جا کر پرانی البمز کھولنی ہیں اور سب کو کم از کم ایک بار 'تب' اور 'اب' ضرورکِھلانا ہے۔ :D


5 comments:

  1. والدین کے بعد پرانی یادیں سب سے قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں
    کم از کم میرے لئے تو ایسا ہی ہے۔

    ReplyDelete
  2. بجا کہا۔ انسان کا سب سے قیمتی اثاثہ والدین اور پرانی یادیں ہی ہوتی ہیں۔ :)

    ReplyDelete
  3. میرا خیال ہے کہ آپ کی پیدائش پاکستانی کی ہوگی تو تب سے اب ملانے کیلیے پھر سے پاکستان آنا ہو گا۔

    ReplyDelete
  4. جی ساجد! میں پکی والی پاکستانی ہوں۔ اور سال میں کم از کم ایک ڈیڑھ مہینہ تو پاکستان میں ہی گزرتا ہے :) امید ہے جلد ہی اب اور تب کو ملانے کا موقع ملے گا انشاءاللہ :) :)

    ReplyDelete
  5. [...]  بچپن میں ٹی وی پر کسی کو کہتے سنا تھا کہ انگریز اور پٹھان دونوں ایک جیسے ہیں یعنی اول الذکر اور آخر الذکر دونوں صرف اس وقت خوبصورت ہوتے ہیں جب تک کہ بچے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ تب سے یہی سوال تھا ذہن میں کہ پھر بڑے ہو کر کیا ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس کی ایک جھلک تو فرحت نے دکھائی ہے اول الذکر کا بچپن اور پچپن ڈھونڈ کر [...]

    ReplyDelete