بیونس آئرس، ارجنٹینا کے رہائشی ڈائیگو اور سسی کی شادی 17 جون 1976 کو ہوئی۔ ان کے تین بیٹے ہیں اور ہر سال 17 جون کو سب کی تصویریں لینا ایک خاندانی روایت بن گئی ہے۔
17 جون 1976 کو دونوں کچھ ایسے تھے۔

اور17 جون 2008 کو ایسے۔
اب بندہ سوچتا ہے کہ بیچ کے تیس سالوں میں یہ سب کیسے لگتے ہوں گے؟ تو اس کا جواب یہاں موجود ہے۔ ۔اتنا اچھا لگتا ہے دیکھ کر۔ :) مزید مزہ تب آتا ہے جب 2008 میں ان کے بیٹے نکولس کی تصویر پر کلک کیا جائے.
quite inspirational. isn't it :D
:) :)
ReplyDeleteبہت دلچسپ :) :)
دلچسپ، بس میں نے بھی ایسے ہی کرنا ہے۔:D
ReplyDelete@ شگفتہ: مزہ آیا ناں دیکھ کر :)
ReplyDelete@ ماوراء: گڈ آئیڈیا۔ مجھے بھی دکھانی ہیں پھر سب تصویریں :)