زبر دست بات کہی ہے ۔ اسی لئے میں دس کلو گرام آٹا خریدتا ہوں جو میں اُٹھا بھی لیتا ہوں اس دن کو جو میں سمجھا ہوں یہ ہے یہ دن نہ تو مزدوروں کا ہے اور نہ ہی اسے مزدوروں نے مقرر کیا ۔ یہ دن سرمایہ داروں نے مزدوروں کو بیوقوف بنانے کیلئے شروع کیا مگر مزدوروں کے پاس بیوقوف بننے کیلئے بھی وقت نہیں کیونکہ انہیں اپنا پیٹ بھرنے کیلئے مزدوری کرنا لازم ہے اس دن بھی ۔ کبھی آپ نے مشاہدہ کیا کہ آجکل جو ڈھیروں دن منائے جاتے ہیں ان کا اہتمام کرنے والے اور ان میں شامل ہونے والے کون ہوتے ہیں ؟ سرمایہ دار اور سرمایہ کار جن کے پاس فالتو وقت ہوتا ہے
زبر دست بات کہی ہے ۔ اسی لئے میں دس کلو گرام آٹا خریدتا ہوں جو میں اُٹھا بھی لیتا ہوں
ReplyDeleteاس دن کو جو میں سمجھا ہوں یہ ہے
یہ دن نہ تو مزدوروں کا ہے اور نہ ہی اسے مزدوروں نے مقرر کیا ۔ یہ دن سرمایہ داروں نے مزدوروں کو بیوقوف بنانے کیلئے شروع کیا مگر مزدوروں کے پاس بیوقوف بننے کیلئے بھی وقت نہیں کیونکہ انہیں اپنا پیٹ بھرنے کیلئے مزدوری کرنا لازم ہے اس دن بھی ۔ کبھی آپ نے مشاہدہ کیا کہ آجکل جو ڈھیروں دن منائے جاتے ہیں ان کا اہتمام کرنے والے اور ان میں شامل ہونے والے کون ہوتے ہیں ؟ سرمایہ دار اور سرمایہ کار جن کے پاس فالتو وقت ہوتا ہے