اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو رحمان ملک انکل نے کبھی کہا تھا کہ اگر اسامہ بن لادن پاکستان سے برآمد ہوا تو وہ اپنی ناک کٹوا دیں گے۔ انہیں کون یاد کروائے گا ان کا وعدہ؟
اور اگر میں پھر غلطی پر نہیں ہوں تو ہنگامی ایکشن کا مطلب فوری ایکشن کرنا ہے تو اپنے انکل کیانی نے اسامہ کی امریکی بھائیوں کے ہاتھوں ملکِ عدم راونگی (وہ بھی عین فوجی علاقے سے) کے 4 دن بعد کور کمانڈرز کی 'ہنگامی کانفرنس' کیوں بلائی ہے۔ اب انہیں کون سمجھائے گا ہنگامی کا مفمہوم؟
رحمان ملک کا بڑا بھائی جو ہمارے غريب ملک کا امير ترين بادشاہ ہے يعنی آصف علی زرداری وہ کہتا ہے "وعدہ کو آيت يا حديث نہيں ہوتی کہ بدلا نہ جا سکے"
ReplyDeleteغلط سلط باتيں نہيں کرو بی بی ۔ ميری طرح پاگل ہو جاؤ گی
ناک والے ناک کٹواتے ہیں۔
ReplyDeleteجن کی کوئی عزت ہی نہ ہو اور جنہیں عزت کا مفہوم ہی نامعلوم ہو۔
وہ ۔۔۔۔۔ :dumb :dumb :dumb
میرے والا جواب تو یاسر بھائی دے گے ہیں۔
ReplyDeleteاب میں کیا جواب دوں
اجی یہ لوگ تو ایسے ایسے وعدے کرتے ہیں اگر پورے کریں تو ہمارے ملک کا نظام ایک دن میں ٹھیک ہو جائے اور ان کرپٹ لوگوں سے ہماری جان بھی چھوٹ جائے کیونکہ ان کے وعدے اگر پورے ہوں تو سب سے پہلے یہی لوگ گھر پہنچیں گے۔ باقی میں بھی وہی کہوں گا جو یاسر بھائی کہہ چکے ہیں۔
ReplyDeleteجو آدمی جھوٹ بولتا ہے وہ اپنے وعدے کیسے پورے کرے گا
ReplyDelete@ میاں فاروق: متفق علیہ۔
ReplyDeleteبلاگ پر خوش آمدید :)