@زین زیڈایف: آپ کا اندازہ درست ہے زین :) ۔ جیسا بھی ہو، اپنا گھر اپنا ہی ہوتا ہے۔ اٹوٹ رشتہ:) @عبدالقدوس: ڈرائیں تو نہیں :-s ویسے ایسے واقعات کم از کم میرے لئے نئے نہیں ہیں :D کیونکہ ماسوا پچھلے کچھ عرصہ کے، میری زندگی پاکستان میں ہی گزری ہے۔ آپ اس وطن پرست کے لٹنے :cry: کے بارے میں کچھ ضرور لکھئے :-(
بہت خوب۔
ReplyDeleteلگتا ہے آپ پاکستان سے باہر رہتی ہیں۔،
وطن سے محبت کے جذبے رنگا رنگ انداز میں ظاہر ہوتے ہیں۔
زین زیڈایف’s last blog post..بزکشی، ایک دلچسپ کھیل
@زین زیڈایف:
ReplyDeleteآپ کا اندازہ درست ہے زین :) ۔ جیسا بھی ہو، اپنا گھر اپنا ہی ہوتا ہے۔ اٹوٹ رشتہ:)
@عبدالقدوس:
ڈرائیں تو نہیں :-s ویسے ایسے واقعات کم از کم میرے لئے نئے نہیں ہیں :D کیونکہ ماسوا پچھلے کچھ عرصہ کے، میری زندگی پاکستان میں ہی گزری ہے۔
آپ اس وطن پرست کے لٹنے :cry: کے بارے میں کچھ ضرور لکھئے :-(