عوامی پارٹیوں کی قیادت "خواص" پر ہی کیوں مشتمل ہوتی ہے؟
بیک وقت لقمۂ اجل بننے والوں میں سے ایک ’شہید‘ اور باقی ’ہلاک شدگان‘ کیوں؟
اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران قتل ہونے والے وزیرِ اعظم کے بجائے ایک سابق وزیرِ اعظم کی برسی سرکاری طور پر کیوں منائی جاتی ہے؟
ایک پوری چھٹی کیوں؟
ReplyDelete10 کے سکے پر فوٹو کیوں؟
آخر کیوں
عبدالقدوس’s last blog post..جوتے بموں سے زیادہ طاقتور ہیں
وطن سے دوری کا یہ بڑا نقصان ہوتا ہے
ReplyDeleteباتیں سمجھ آنا بند ہو جاتی ہیں ;)
ڈفر’s last blog post..زنانہ حکمران
بیک وقت لقمۂ اجل بننے والوں میں سے ایک ’شہید‘ اور باقی ’ہلاک شدگان‘ کیوں؟
ReplyDeleteاصل میں ان لوگوں کو شہادت کا مطلب ہی نہیں معلوم اس لئے کسی کو بھی شہید بنا دیتے ہیں۔ اور جو بچتے ہیں ان کو ہلاک شدگان اور کچھ خوش قسمت لوگوں کو جاں بحق ہونے کا اعزازبھی مل جاتا ہے۔
کیٹگریاں بنائی ہوئی ہیں ہائی لیول کے لوگ شہید ان کے چمچے جاں بحق اور کمی کمین ہلاک :daydream
آج 25 دسمبر کو قائداعظم رح کی سالگرہ ہے لیکن تمام چینلز پر صرف اور صرف ’’بی بی‘‘ کی برسی کے ’’چرچے‘‘ ہیں
ReplyDeleteزین زیڈایف’s last blog post..بزکشی، ایک دلچسپ کھیل
زین قائد کے بارے میں بتانے کے لیے ٹی وی نہیںبنایا انہوں نے پیسے کمانے کے لیے بنایا ہے :ainko
ReplyDeleteعبدالقدوس’s last blog post..اے میرے قائد سالگرہ مبارک
@راشد کامران:
ReplyDeleteمعلوم نہیں اس مملکتِ خداداد میں عوام کی ہاتھ لاٹھی کبھی آئے گی بھی یا نہیں :-(
@عبدالقدوس:
آپ نے تو میرے باقی 'کیوں' بھی شامل کر دیئے۔ شکریہ :D
@ڈفر:
کسی حد تک درست بات ہے۔ لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے بھی ایسی باتیں سمجھ سے باہر ہی ہوتی ہیں :)
@بلو:
ReplyDeleteبہترین تجزیہ :)
@زین زیڈایف:
صحیح کہہ رہے ہیں زین آپ۔ میں بھی کل سارا دن یہی نوٹ کرتی رہی :-( پتہ نہیں یہ سلسلہ کہاں ختم ہو گا۔
@عبدالقدوس:
سب سے بڑا روپیہ :) ایسا کمرشل ازم قوموں کی روایات و نظریات پر جس طرح اثر انداز ہوتا ہے، ہمارا میڈیا اس کی بہترین مثال ہے۔
واقعی سوچنے والی بات ہے۔
ReplyDeleteدوسری طرف یہ کہ ہماری کمپنی نے یہ چھٹی نہیں دی، اور آج ہمیں مجبوراً کام پر آنا پڑا۔
بری بات ایسی باتوںپر دھیان نہیں لیتے :dont ایسے ہی دل برا ہوتا ہے اور فالتو کی ٹینشن الگ ۔ :dwh
ReplyDeleteبری بات ایسی باتوںپر دھیان نہیں دیتے :dont ایسے ہی دل برا ہوتا ہے اور فالتو کی ٹینشن الگ ۔ :dwh
ReplyDelete@ وارث:
ReplyDeleteتاریخ میں لکھا جائے گا کہ آپ کی کمپنی نے ایک 'قومی نوعیت کے معاملے' پر کمپنی کے ذاتی فائدے کو ترجیح دی :D
@شکاری:
جب آپ کے چاروں اطراف ایک ہی راگ الاپا جا رہا ہو تو نہ چاہتے ہوئے بھی دھیان ادھر کو چلا جاتا ہے۔ :cry:
ہم بے چاروں کی نہ تو 25دسمبر کو چھٹی تھی اور نہ ہی 27 دسمبر کو
ReplyDelete:aah :cry:
زین زیڈایف’s last blog post..بزکشی، ایک دلچسپ کھیل
@ڈفر:
ReplyDeleteآپ کو چھٹی تھی۔ یعنی قومی و سرکاری تعطیل کو بہت اخاطر خواہ انداز میں منایا آپ نے :D
@زین زیڈایف:
:cry: آپ کو کیوں چھٹی نہیں تھی زین؟ خصوصاً 25 دسمبر کو؟
باقی سب دفاتر کی چھٹی تھی صرف ہماری نہیںتھی سب یہ اخبار مالکان کی وجہ سے ۔
ReplyDelete:cry:
زینو’s last blog post..میرا شہر
اگر قسمت سے چھٹی مل کئی ہے تو عیش کرو یارو، کیا پتہ کل یہ چھٹی ہو نہ ہو! ہاہاہا :party
ReplyDeleteآن لائن اخباری رپوٹر’s last blog post..Music can lower cholesterol in blood
@زینو:
ReplyDeleteاوہ :(
میرا خیال تھا کہ اخبار والوں کو بھی پبلک ہالیڈے پر چھٹی مل جاتی ہے تبھی تو اگلے دن اخبار نہیں چھپتے۔
@آن لائن اخباری رپوٹر:
جب تک انکل زرداری ایوانِ صدر میں موجود ہیں۔ چھٹی کا مستقبل روشن ہے :D
نہیںاخبارات صرف سال میں زیادہ سے زیادہ ساتھ آٹھ دن نہیں چھپتے یعنی عید والے دن ، محرم الحرام اور دیگر چھٹیوں پر ۔
ReplyDeleteکہاں اخبارات نہیں چھپے ؟ پاکستان میں میرے خیال سے اس سال 25 دسمبر کو تمام اخبارات چھپے
زین زیڈ ایف’s last blog post..میرا شہر