Pages - Menu

Monday, 15 December 2008

توقعات

"اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کسی سے توقع نہ رکھو کہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔"


(اشفاق احمد)

4 comments:

  1. محمد وارث15 December 2008 at 10:56

    بات تو جی سو فیصد ٹھیک ہے

    ReplyDelete
  2. بہت خوب فرحت، اپنی ڈائری کے پہلے ورق پر یہی رقم کیا ہوا ہے پھر بھی توقعات وابستہ ہوجاتی ہیں

    امید

    ReplyDelete
  3. بہت شکریہ وارث، امید اور شوبی ۔ صحیح کہا :)
    ہم توقع کو انسانی فطرت سے منفی تو نہیں کر سکتے۔ کتنی ہی حقیقت پسندی سے کام جائے۔۔انسان دوسروں سے توقعات وابستہ کرتا بھی ہے اور پوری نہ ہونے پر مایوس بھی ہوتا ہے۔ ہاں یہ ہے کہ توقع کا گراف کم ہو تو مایوسی اور تکلیف کی شدت بھی کم ہوتی ہے۔

    ReplyDelete
  4. فرحت کیانی19 December 2008 at 23:45

    بالکل۔ بلکہ یہ یقین انسان کو اُس کی توقع سے کہیں زیادہ نوازتا ہے۔

    ReplyDelete