آساں نہیں زیست کی منزل سے گزرنا
اس راہ میں کچھ مرحلے دُشوار بہت ہیں
پُر درد گزر جائیں تو بے کار ہیں صدیاں
لمحے جو سکوں بخش پوں دو چار بہت ہیں
بہت خوبصورت قطعہ ہے، لا جواب!ایک بات یہ فرحت کہ شاید آپ کا بلاگ 'اردو سیارہ' کا رکن نہیں ہے، پلیز وہاں بھی رجسٹر ہو جائیں، ربط یہ ہے:http://www.urduweb.org/planet/شکریہمحمد وارث’s last blog post..علامہ اقبال کی ایک فارسی غزل مع اردو ترجمہ
بہت شکریہ وارث۔ربط کے لئے بھی بہت بہت شکریہ :) ۔ میں نے اردو سیارہ میں شمولیت کا فارم بھر دیا ہے۔
لمحے جو سکوں بخش پوں دو چار بہت ہیں ذبردست ۔ ۔بہت دن بعد آپ کے بلاگ کو بہت فرصت سے پڑھا ہے فرحت۔ ۔
بہت شکریہ امید :) لیکن آپ ہیں کہاں؟ طبیعت کیسی ہے اب؟
بہت خوبصورت قطعہ ہے، لا جواب!
ReplyDeleteایک بات یہ فرحت کہ شاید آپ کا بلاگ 'اردو سیارہ' کا رکن نہیں ہے، پلیز وہاں بھی رجسٹر ہو جائیں، ربط یہ ہے:
http://www.urduweb.org/planet/
شکریہ
محمد وارث’s last blog post..علامہ اقبال کی ایک فارسی غزل مع اردو ترجمہ
بہت شکریہ وارث۔
ReplyDeleteربط کے لئے بھی بہت بہت شکریہ :) ۔ میں نے اردو سیارہ میں شمولیت کا فارم بھر دیا ہے۔
لمحے جو سکوں بخش پوں دو چار بہت ہیں
ReplyDeleteذبردست ۔
۔بہت دن بعد آپ کے بلاگ کو بہت فرصت سے پڑھا ہے فرحت۔ ۔
بہت شکریہ امید :)
ReplyDeleteلیکن آپ ہیں کہاں؟ طبیعت کیسی ہے اب؟