tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post8262591422299128468..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: ہفتۂ چھینکفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-19047984452641042032009-08-14T01:36:40.000+06:002009-08-14T01:36:40.000+06:00یعنی سدا بہار الرجی جس کا علاج ہی نہیں :quiet: یہ...یعنی سدا بہار الرجی جس کا علاج ہی نہیں :quiet:
یہ Vertical scroll recent comments پلگ ان ہے۔ ویسے اس پلگ ان کی ہوم ویب سائٹ کا تھیم آپ کے بلاگ تھیم والا ہے :)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-90856089459194711942009-08-14T00:51:43.000+06:002009-08-14T00:51:43.000+06:00مجھے تو صرف جھوٹ سے الرجی ہے پی ایس: رائیٹ بار میں...مجھے تو صرف جھوٹ سے الرجی ہے
پی ایس: رائیٹ بار میں جو سکرولنگ کمنٹس ہیں یہ کونسا پلگ ان ہے؟DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-11143565031310942102009-08-13T23:34:55.000+06:002009-08-13T23:34:55.000+06:00شکریہ عبداللہ۔ ہومیو پیتھی کی تعریفیں تو سنی ہیں ل...شکریہ عبداللہ۔ ہومیو پیتھی کی تعریفیں تو سنی ہیں لیکن یہ علاج اکثر بہت طویل نہیں ہوتا ہے؟
ویسے میرا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ میں دوا کھانے کے معاملے میں بہت لاپرواہ ہوں۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-81900467256630105352009-08-10T11:43:35.000+06:002009-08-10T11:43:35.000+06:00فرحت اگر آپ چاہیں تو کسی اچھے ہومیوپیتھ سے علاج کر...فرحت اگر آپ چاہیں تو کسی اچھے ہومیوپیتھ سے علاج کروا کر دیکھ لیں ان کے پاس الرجی کا کافی اور شافی علاج ہوتا ہے،اللہ آپکو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمینعبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-32514865184652449882009-08-10T03:30:45.000+06:002009-08-10T03:30:45.000+06:00بہت شکریہ :)واقعی پولن الرجی نے اسلام آباد کا حسن ...بہت شکریہ :)
واقعی پولن الرجی نے اسلام آباد کا حسن گہنا دیا ہے :(فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-20148929996085840882009-08-07T02:35:32.000+06:002009-08-07T02:35:32.000+06:00اسلام آباد رات کی رانی :funny اور دن کا راجا :sh...اسلام آباد رات کی رانی :funny اور دن کا راجا :shy: ہے اور میں بچپن سے اسکا عاشق :luv ہوں مگر اس الرجی نے اسلام آباد کے ایک حسین موسم کا ایک خوبصورت حصہ خراب کردیا ہے :oho ۔اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا کرے ۔کنفیوز کامیhttp://kami.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-25055732140751546452009-08-06T21:15:55.000+06:002009-08-06T21:15:55.000+06:00@میرا پاکستان: بالکل۔ اگر چھینکیں آنے لگیں تو شاید...@میرا پاکستان: بالکل۔ اگر چھینکیں آنے لگیں تو شاید ہی کہیں خاموشی ملے :) ۔
@افتخار اجمل بھوپال: آپ لاہور شفٹ ہو گئے ہیں انکل :) ۔ دعا ہے جلدی سیٹ ہو جائیں اور مجھے وہ علاج ڈھونڈ دیں :)
@بوچھی: :smile وہ آئیں گھر میں ہمارے :smile
میں اچھی ہوں شازیہ جی۔الحمد اللہ۔
آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟ :-(فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-34751785376967055062009-08-06T17:19:08.000+06:002009-08-06T17:19:08.000+06:00:lashbtng ہیلو فرحت / :hug کیسی ہیں ؟ :flwr:lashbtng
ہیلو فرحت / :hug
کیسی ہیں ؟ :flwrبوچھیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-43624489442528141152009-08-06T11:57:22.000+06:002009-08-06T11:57:22.000+06:00اس حساسیت کا علاج میرے بلاگ پر موجود ہے ۔ فوری ڈھو...اس حساسیت کا علاج میرے بلاگ پر موجود ہے ۔ فوری ڈھونڈنا میرے لئے مشکل ہے کہ جب سے لاہور آیا ہوں ابھی اپنے آپ کو ڈھونڈ رہا ہوںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-47053600790151024312009-08-06T06:34:51.000+06:002009-08-06T06:34:51.000+06:00سچ کہا آپ نے کچھ الرجیاں جسمانی کی بجائے روحانی ہو...سچ کہا آپ نے کچھ الرجیاں جسمانی کی بجائے روحانی ہوتی ہیں اور ان میں چھنکیںنہیںآتیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com