tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post754244670983382644..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: بس یونہی کچھ!!!فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-74251137502987118732008-11-14T10:35:50.000+05:002008-11-14T10:35:50.000+05:00شکریہ کی کیا بات ہے جییہ تو میرا اخلاقی فرضتھا :...شکریہ کی کیا بات ہے جی
یہ تو میرا اخلاقی فرضتھا :bgrinڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-47422671738382079252008-11-14T05:45:13.000+05:002008-11-14T05:45:13.000+05:00معذرت کی کیا بات :) لنکس کے لئے بہت بہت شکریہ۔ یہ...معذرت کی کیا بات :)
لنکس کے لئے بہت بہت شکریہ۔
یہ بات درست ہے کہ ایک عرصہ تک لوگوں کو نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ ذاتی طور پر میرا تجربہ تو نہیں ہے اس سلسلے میں کہ میری ساری زندگی تو پاکستان میں گزری ہے اور یہاں بھی یونیورسٹی لیول پر آپکو کم ہی ایسے حالات سے واسطہ پڑتا ہے۔ لیکن جن علاقوں میں پاکستانی زیادہ ہیں وہاں سکولز اور گلیوں وغیرہ میں اس بات پر جھگڑا ہونا معمول کی بات ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ اب اکثر لوگ اس بات پر زیادہ نہیں بپھرتے۔ جیسے ان آرٹیکلز سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-8406372499489220622008-11-13T23:20:22.000+05:002008-11-13T23:20:22.000+05:00ہو گیلا علمی ہزار نعمت ہے :bgrin آپکو تو پتا ہے م...ہو گی
لا علمی ہزار نعمت ہے :bgrin
آپکو تو پتا ہے میں ہر چیز کے مثبت پہلو دیکھتا ہوں :cn

ڈفر’s last blog post..مورتی ۔ ۲ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-53261789633269517472008-11-08T20:10:49.000+05:002008-11-08T20:10:49.000+05:00وہی بات ہے ناں کہ غیر لوگوں سے کچھ ایسا سننا تکلیف...وہی بات ہے ناں کہ غیر لوگوں سے کچھ ایسا سننا تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن اس کی ایک وجہ ان کی حالات سے مکمل آگہی کا نہ ہونا ہے۔ ان کو وضاحت دینا شاید اتنا مشکل کام نہیں۔ لیکن جب اپنے ہی لوگ ایسا رویہ روا رکھتے ہیں پاکستان کے لئے تو افسوس ہوتا ہے۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-76665155699566102112008-11-08T11:16:08.000+05:002008-11-08T11:16:08.000+05:00ڈفر پاکی کا مطلب پتہ ہے :humm :bgrin :humm گال...ڈفر پاکی کا مطلب پتہ ہے :humm :bgrin :humm گالی ہے :Pبدتمیزhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-87492722596123406512008-11-08T00:31:43.000+05:002008-11-08T00:31:43.000+05:00پہلے لوگوں کو پاکی کہے جانے پر بڑی تپ چڑھتی تھیمجھ...پہلے لوگوں کو پاکی کہے جانے پر بڑی تپ چڑھتی تھی
مجھے کبھی نہیںچڑھی بلکہ مجھے فخر ہوتا تھا سن سن کر
لیکن اب بات ٹھیک ہے کہ ہمارے پاس کسی بات کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی
شائد اب یہ سب القابات ہمارے لئے بالکل سچ ہیں،
اور تپنا ان پر بھی نہیں چاہئےڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.com