tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post7224560591369134255..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: بلاگنگ اور جاگنگفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-5524838770540024812007-09-10T12:53:58.000+05:002007-09-10T12:53:58.000+05:00ماوراء۔۔۔آپ نے تو میرا حال کہہ دیا۔۔یقین مانیں مجھ...ماوراء۔۔۔آپ نے تو میرا حال کہہ دیا۔۔یقین مانیں مجھے اس طرح کے تخلیقی کام کرتے ہوئے اپنے دماغ کی ہزاروں خوشامدیں کرنی پڑتی ہیں تب کہیں جا کر ایک دو جملے لکھے جاتے ہیں۔۔ ویسے آپ کے بارے میں میرا یقین ہے کہ کسرِنفسی سے کام لے رہی ہیں۔۔آپ کی تحریر کی تو میں باقاعدہ فین ہو گئی ہوں۔۔

ًمحب علوی: یہ سفر بھی آپ ہی کی مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے ورنیہ مجھ سے ازلی سست کہاں اس طرف آتے ہیں۔۔ مجاز اور دریچہ کو اس طرح ملانے کے لئے بہت شکریہ :)

بوچھی جی۔۔چشمِ ما روشن دلِ ماشاد۔۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر :)Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-62768712435786276542007-09-06T17:07:34.000+05:002007-09-06T17:07:34.000+05:00سلام، فرھت وےلکم،سلام، فرھت
وےلکم،بوچھیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-83345258405849745642007-09-06T07:06:35.000+05:002007-09-06T07:06:35.000+05:00جاگنگ نہ سہی بلاگنگ تو شروع ہو گئی ویسے عمدہ خیال ...جاگنگ نہ سہی بلاگنگ تو شروع ہو گئی ویسے عمدہ خیال ہے اور بلاگنگ کو جاگنگ سے جوڑ کر سوچ کا ایک نیا دریچہ وا کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ سست روی سے ہی سہی مگر یہ سفر جاری رہے گا اور اردو کی مجازی دنیا میں اور دریچے کھلتے رہیں گے۔محب علویhttp://mohib.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-57612518690464752102007-08-29T15:25:55.000+05:002007-08-29T15:25:55.000+05:00اچھا لکھا ہے فرحت۔ میرے تو ہاتھوں سے زیادہ دماغ کی...اچھا لکھا ہے فرحت۔ میرے تو ہاتھوں سے زیادہ دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔ (جن کے پاس دماغ نہ ہو۔ ان کو زیادہ کھپانا پڑتا ہے۔:P)

بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھنے پر مبارک۔ امید ہے کہ آپ اسی طرح لکھتی رہیں گی۔ماوراءhttp://mawra.urdutech.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-69141618143265798402007-08-29T10:16:14.000+05:002007-08-29T10:16:14.000+05:00خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ ساجد اقبال۔۔ٹھیک کہا آ...خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ ساجد اقبال۔۔
ٹھیک کہا آپ نے۔۔آپ کی رائے پر عمل کرنے کی کوشش کروں گی۔۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-89179485541195920412007-08-29T03:17:31.000+05:002007-08-29T03:17:31.000+05:00یہاں بات قارئین کی ہے اس لئے آپکو بلاگنگ پر توجہ د...یہاں بات قارئین کی ہے اس لئے آپکو بلاگنگ پر توجہ دینی ہے۔ آپکی جاگنگ دیکھنے کوئی نہیں آئیگا۔ بلاگ کے آغاز پر مبارکباد۔۔۔۔اردو بلاگنگ میںآمد پر خوش آمید ۔۔۔پخیر راغلےساجداقبالhttp://blog.wirepaq.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-28355241071388426592007-08-28T12:26:03.000+05:002007-08-28T12:26:03.000+05:00راہبر۔۔بہت شکریہ اتنے مزے کا تبصرہ کرنے کا۔۔ ویسے ...راہبر۔۔بہت شکریہ اتنے مزے کا تبصرہ کرنے کا۔۔ ویسے مجھے بلاگنگ اور جاگنگ کا شوق نہیں ہے۔۔ورنہ ہاتھوں پیروں کا استعمال تو کرنا پڑتا ہے نا۔۔اس دنیا میں رہتے ہوئے۔۔۔
ویلکم کرنے کا بہت شکریہ ۔۔تحاریر تو ضرور پڑھنے کو ملیں گی لیکن "قابلِ پڑھ" ہونے کی گارنٹی دینا شاید مشکل ہو۔۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-16434511776308114482007-08-28T12:21:57.000+05:002007-08-28T12:21:57.000+05:00وسلام بدتمیز۔۔بجا کہا۔۔واقعی بعض اوقات کچھ کہنے کو...وسلام بدتمیز۔۔
بجا کہا۔۔واقعی بعض اوقات کچھ کہنے کو بھی جی چاہتا ہے۔۔
بہت شکریہ۔۔ اس سفر کے لئے زادِراہ آپ لوگوں کی مدد سے ہی میسر ہوا ہے۔۔دعا کیجئے گا کہ سفر چل نکلا ہے تو جاری بھی رہے۔۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-20610750420289606032007-08-28T06:58:20.000+05:002007-08-28T06:58:20.000+05:00ارے واہ! بلاگنگ کو جاگنگ سے منسلک کرکے اچھوتے اور ...ارے واہ! بلاگنگ کو جاگنگ سے منسلک کرکے اچھوتے اور دلچسپ خیال کا اظہار کیا ہے۔ بلاگنگ میں ہاتھ کا استعمال ہے اور جاگنگ میں پیروں کا۔۔۔۔ اگرچہ ان دونوں کے استعمال کا آپ کو شوق نہیں لیکن بہرحال! ہاتھ کا استعمال، کچھ آسان ہے بہ نسبت پیروں کے استعمال سے۔۔۔
بلاگنگ کی دنیا میں آمد مبارک ہو۔ امید ہے کہ ہمیں اچھی اچھی تحاریر پڑھنے کو ملیں گی۔راہبرhttp://raahbar.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-24446054313969808842007-08-26T20:05:55.000+05:002007-08-26T20:05:55.000+05:00سلامسنتے سنتے کبھی کبھی کچھ کہنا بھی پڑتا ہے۔ گھٹن...سلام
سنتے سنتے کبھی کبھی کچھ کہنا بھی پڑتا ہے۔ گھٹن سے اظہار تک کے سفر پر مبارک۔بدتمیزhttp://www.badtameez.comnoreply@blogger.com