tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post6255126322230708817..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: کیا پاکستانیوں کو پاکستان چھوڑ دینا چاہئیے؟فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-91093214109160375862009-06-14T14:17:01.000+06:002009-06-14T14:17:01.000+06:00چینی کہاوت ہےمچھلی سر سے گلنا شروع کرتی ہےاور عربی...چینی کہاوت ہے
مچھلی سر سے گلنا شروع کرتی ہے
اور عربی کہاوت ہے
عوام اپنے حکمرانوں کے رستے پر چلتے ہیں
اشرافیہ اچھی مثال قائم تو کرے
آپ دیکھیں گی کہ پھر کیسے ہر طبقہ اس کی پیروی کرتا ہےجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-26171895099059078832009-06-13T04:43:12.000+06:002009-06-13T04:43:12.000+06:00زیک:شکریہ زیک۔ ویسے ملک چھوڑنا نہ چھوڑنا تو ہر کسی...زیک:شکریہ زیک۔ ویسے ملک چھوڑنا نہ چھوڑنا تو ہر کسی کا اپنا مسئلہ ہے لیکن اس کے لئے ہمیشہ منفی توجیہات ہی دینا درست رویہ تو نہ ہوا ناں۔ کچھ عرصہ بیشتر ایک ڈاکیومینٹری دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں ایک خاتون پاکستان کو اس بنیاد پر جج کر رہی تھیں کہ یہاں عورتوں کو سڑک پر سگریٹ پینے کی آزادی نہیں ہے۔

DuFFeR – ڈفر: سو فیصد متفق علیہ :)

جعفر: شکریہ جعفر :). میں آپکے تبصرے میں ایک اضافہ کرنا چاہوں گی۔ کرپٹ نظام میں معاشرے کا ہر طبقہ برابر کا حصہ دار ہے۔ کم از کم میں نے تو یہی دیکھا ہے کہ ہر کوئی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کوشش میں رہتا ہے خواہ وہ صاحبانِ اختیار و اقتدار ہوں یا معاشرے کا عام فرد۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-15055949306737141302009-06-11T12:09:17.000+06:002009-06-11T12:09:17.000+06:00[...] تحاریر کے ساتھ ساتھ مزید کچھ تحاریر کے روابط...[...] تحاریر کے ساتھ ساتھ مزید کچھ تحاریر کے روابط: کیا پاکستانیوں کو پاکستان چھوڑ دینا چاہیے؟ (فرحت کیانی) عشق کا انتقام اور ہمارا نیوکلئیر پروگرام [...]مئی 2009ء کے بلاگز کا تجزیہhttp://www.manzarnamah.com/2009/06/may09-blogs/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-47509115816428504522009-06-10T17:23:01.000+06:002009-06-10T17:23:01.000+06:00دنیا میں رہنے کے لئے سب سے اچھا ملک پاکستان ہےاسے ...دنیا میں رہنے کے لئے سب سے اچھا ملک پاکستان ہے
اسے کوئی سستی جذباتیت نہ سمجھئے
یہ میری سوچی سمجھی رائے ہے۔۔۔
لیکن دنیا میں بدترین نظام بھی پاکستان میں ہی ہے
ہماری اشرافیہ معلوم انسانی تاریخ کی سب سے رذیل اشرافیہ ہے۔۔۔
اس زاویے سے دیکھئے تو پاکستان میں رہنے کے لئے آپ کی کھال موٹی اور عزت نفس صفر ہونی چاہئے۔۔۔
اور ہر قسم کی زیادتی اور ظلم کو تقدیر کالکھا سمجھ کر برداشت کرنے کی عادت بھی ہونی چاہئے۔۔۔۔ جو کہ الحمدللہ موجود ہے۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-41211629583062366032009-06-02T21:10:01.000+06:002009-06-02T21:10:01.000+06:00یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ترقی کے لئے وطن چھوڑا جا سکتا...یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ترقی کے لئے وطن چھوڑا جا سکتا ہے لیکن اس قیمت پر وطن کو برا بھلا کہنا جاہلوں کی نشانی ہے۔ جو اپنے وطن اور قوم کا نا ہو سکے وہ کسی کا نہیں ہو سکتا۔ ایسے لوگوں کے لئے پیسہ (جسے اوپر ترقی کہا) مائی باب ہوتا ہے اور ان جاہلوں سے کسی قسم کا گلہ اور بحث بے ثمر ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-53205544938918561522009-06-02T12:11:23.000+06:002009-06-02T12:11:23.000+06:00چاہیئے کے لئے تو اب دیر ہو گئ۔ سوال کے آخر میں &qu...چاہیئے کے لئے تو اب دیر ہو گئ۔ سوال کے آخر میں "تھا" کا اضافہ شاید بہتر رہتا۔

میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ پاکستانیوں کو پاکستان چھوڑ دینا چاہیئے (تھا) مگر حقیقت یہ ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں بہت لوگ چھوڑ چکے ہیں اور اگر دنیا کی معیشت کا اسقدر برا حال نہ ہوتا تو اس وقت بھی چھوڑ رہے ہوتے۔زیکhttp://www.zackvision.com/weblog/noreply@blogger.com