tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post6108344857375796838..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: یومِ سوگفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-30419424395572763662010-08-04T13:04:26.000+05:002010-08-04T13:04:26.000+05:00مجھے بھی ایک دفعہ ایئر بلو میں سفر کرنے کا اتفاق ہ...مجھے بھی ایک دفعہ ایئر بلو میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا ہے اور مجھے ان کا عملہ پی آئی اے کے عملے سے زیادہ خوش اخلاق اور ممدگار محسوس ہوا ہے۔ میں پچھلے سال پاکستان آئی تھی۔ اتفاق سے آتے اور جاتے دونوں بار حنا عثمان جہاز کے عملے میں شامل تھیں۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہانے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندانوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائے (آمین)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-45189297999253410712010-08-01T22:01:00.000+05:002010-08-01T22:01:00.000+05:00یا اللہ میرے سرحد کے لوگوں میرے پنجاب اور کشمیر کے...یا اللہ میرے سرحد کے لوگوں میرے پنجاب اور کشمیر کے لوگوں اور میرے بلوچستان اور سندھ کے لوگوں کے حال پر رحم فرما انہیں ان زمینی اور آسمانی آفات سےنجات عطافرما،آمین یا رب العالمین :pray :hrtbrkinعبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-73978250300277319022010-07-30T11:57:15.000+05:002010-07-30T11:57:15.000+05:00اِنا لِللہ و اِنا اِليہ راجعون اللہ مرنے والوں کی ...اِنا لِللہ و اِنا اِليہ راجعون <br>اللہ مرنے والوں کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے<br>ہم 23 جولائی کو لاہور سے دبئی آئے تو اُم حبيبہ اور شازيہ رزاق نے ہميں اشياء خورد و نوش مہياء کیں تھيں ۔ کچھ وہم ھی نہ تھا کہ چند دن بعد يہ بچياں اس طرح سے ہلاک ہو جائيں گیافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-53372230679231502542010-07-30T01:21:53.000+05:002010-07-30T01:21:53.000+05:00یوں تو کچھ عرصے سے ہم عادی سے ہو گے ہیں ۔ کہ ایک ب...یوں تو کچھ عرصے سے ہم عادی سے ہو گے ہیں ۔ کہ ایک بعد ایک سانحہ روز رونما ہو رہا ہے ۔ لیکن اس طرح کی موت سے اللہ پاک بچائے ۔۔ موت برحق ہے ۔۔۔ لیکن جس طرح خودکش حملوں کے وقت انسانی اعضا بکھرئے پڑے تھے ۔ اور اس کے بعد جانووں کی خوراک بنے ،،بس اللہ ہمارے حال پررحم کرئے مرنے والوں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔آمینتانیہ رحمانhttp://tanya.gulistaneurdu.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-8102808717125460322010-07-29T21:18:56.000+05:002010-07-29T21:18:56.000+05:00یہ ایک غیر معمولی سانحہ ہےوطن عزیز ان دنوں کئی سان...یہ ایک غیر معمولی سانحہ ہے<br>وطن عزیز ان دنوں کئی سانحوں سے گزر رہا ہے<br>لگتا ہے کہ اس رات کی صبح کافی دور ہےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.com