tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post5022973255959898439..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: ایک اور سفرفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-72876830285894326012011-05-30T22:52:31.000+05:002011-05-30T22:52:31.000+05:00بہت شکریہ بلال :) رودادِ سفر بھی لکھوں گی انشاءا...بہت شکریہ بلال :)

رودادِ سفر بھی لکھوں گی انشاءاللہ اگر اس سے پہلے کوئی اور سفر درپیش نہ آ گیا تو۔ :)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-68944154183414718592011-05-30T22:51:14.000+05:002011-05-30T22:51:14.000+05:00السلام علیکم انکل!بس اچانک پروگرام بنا تو بغیر پوچ...السلام علیکم انکل!
بس اچانک پروگرام بنا تو بغیر پوچھے بتائے جانا پڑا۔ :) جو بھی ہو حقیقت یہی ہے کہ اکثریت بہت سادہ دل اور پیارے دل کے مالک لوگوں کی ہے۔ اب چاہے میں جو بھی لیبل ہوں میں نے تو باقاعدہ شرعی لباس اور حلیے والوں کو اپنے خود ساختہ روش خیالوں سے زیادہ بہتر اور عزت دینے والا پایا۔ حالانکہ جس طرح کے حالات میں یہ لوگ رہ رہے ہیں وہاں رویوں کا منفی ہونا بالکل بھی بے جا نہ ہو۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-66972476757116046982011-05-24T18:58:12.000+05:002011-05-24T18:58:12.000+05:00اللہ تعالیٰ آپ کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور آپ ...اللہ تعالیٰ آپ کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور آپ کو با حفاظت منزل مقصود پر پہنچائے۔۔۔آمین
بلاگ پر خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ ویسے روداد سفر کا انتظار رہے گا۔م بلالhttp://www.mbilalm.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-41551604537326625492011-05-24T12:38:06.000+05:002011-05-24T12:38:06.000+05:00ارے آپ بغير اجازت کہاں پہنچی ہوئی ہيں ؟ آپ جانتی ن...ارے آپ بغير اجازت کہاں پہنچی ہوئی ہيں ؟
آپ جانتی نہيں کہ جن لوگوں کی تعريف آپ نے کی ہے اس کے نتيجہ ميں آپ انتہاء پسند اور ہو سکتا ہے دہشتگرد کہلائيں ؟

خِرد کا نام رکھ ديا جنوں ۔ جنوں کا خِرد
جو چاہے اِن کا حُسنِ کرشمہ ساز کرےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com