tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post4154017139624586849..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: پاکستان کھپے!فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-898328692290010972010-08-12T11:57:21.000+05:002010-08-12T11:57:21.000+05:00بہت شکریہ :)بہت شکریہ :)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-31645923085398079422010-08-11T16:09:15.000+05:002010-08-11T16:09:15.000+05:00تصویروں کے ساتھ عمدہ وضاحت کی ہے فرحتتصویروں کے ساتھ عمدہ وضاحت کی ہے فرحتمحب علویhttp://mohib.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-54700645512398013202010-08-10T13:06:49.000+05:002010-08-10T13:06:49.000+05:00blockquote cite="comment-5278">طالوت:...blockquote cite="comment-5278">

طالوت:
وسلام

بلاگ پر خوش آمدید طالوت اور بہت شکریہ :)

احمد عرفان شفقت: بہت خوب

بہت شکریہ اور بلاگ پر خوش آمدید :)

شگفتہ: آزمائش کبھی انفرادی ہوتی ہے اور کبھی اجتماعی اور ہمیں ہر طرح کی آزمائش درپیش ہے اور ان آزمائشوں کا سامنا کرنا ہے اپنے مسائل کا حل خود نکالنا ہو گا ہم سب کو بہت ہمت اور حوصلے کے ساتھ ۔

درست کہا شگفتہ! ہمیں اپنے مسائل خود ہی حل کرنا ہوتے ہیں لیکن بطور عوام اور بطور خواص معاشرے میں ہمارے کردار کے کچھ تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ کاش ہم یہ بات سمجھ سکیں۔

شگفتہ: فرحت ، آپ ان باکس چیک کیجیے گا ۔

شکریہ شگفتہ۔ میں نے آپ کو ای-میل کی تھی۔ انشاءاللہ آج کل میں فون بھی کرتی ہوں۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-31363947514635505182010-08-10T13:02:07.000+05:002010-08-10T13:02:07.000+05:00افتخار اجمل بھوپال: اصل ميں آصف علی زرداری نے سندھ...

افتخار اجمل بھوپال: اصل ميں آصف علی زرداری نے سندھ ميں پنجابی بولی تھی ” پاکستان کپھے “۔ چنانچہ خوب کھپا رہا ہے پاکستان اور پاکستانيوں کو ۔ اور اگر اس نے پوٹھوہاری بولی تھی تو اللہ رحم کرے اُس کا مطلب پورا نہ ہو

ثمَ آمین :pray

میرا پاکستان: اچھی تحریر ہے اور بامعنی ہے۔

بہت شکریہ!

تانیہ رحمان: فرحت ابھی میرا پاکستان کے بلاگ پر لکھا جب آپ کا بلاگ سامنے آیا تو میں سوچنے لگی کہ میں نے یہ سب کچھ کیوں نہیں سنا ۔ لیکن جب حقیقت سامنے آئے تو بس یہی کہہ سکتی ہوں ۔۔ کہ زرداری کے آنسو سیلاب کے ساتھ ساتھ بہر رہے ہیں ۔ وہ بھی خون والے ۔ بس ایسی حالت دشمن کی بھی نا ہو جو اس وقت زردای کی ہے ۔۔چہرے سے لگتا ہے ابھی مرا تبی مرا۔۔۔۔

تانیہ بعض اوقات ہمارا عمل ہماری سوچ کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ عوام جن کے بل بوتے پر ہماری سیاسی پارٹیاں بادشاہت کے مزے لوٹتی ہیں ، اس وقت اپنے لیڈرز کے منتظر ہیں اور ہماری تاجپوشیاں ہی ختم نہیں ہو رہی ہیں۔

محمد احمد: فرحت صاحبہ،
ایک لطیفے میں آصف علی زرداری صاحب سے کسی نے کہا تھا کہ آپ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لیں ورنہ اللہ کا عذاب آجائے گا۔ جواب ملا : “میں ہی وہ عذاب ہوں”مجھے اس میں لطیفے والی کوئی بات نہیں لگی۔ اس قدر بے حسی اور خود غرضی کی توقع شاید ہی کوئی قوم اپنے سربراہِ مملکت سے کرسکے۔
جب تک ہم ایسے جاہل آنکھین بند کرکے اپنے ذاتی مفادات کے لئے ووٹ دیتے رہیں گے یا گھروں میں پڑے رہیں گے کہ ہمارے ووٹ سے کیا فرق پڑتا ہے تب تک اس قوم کو ایسے لی لیڈر ملیں گے۔

بالکل درست تجزیہ کیا آپ نے احمد۔ ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات :-(فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-41160240394329772192010-08-05T17:37:08.000+05:002010-08-05T17:37:08.000+05:00فرحت ، آپ ان باکس چیک کیجیے گا ۔فرحت ، آپ ان باکس چیک کیجیے گا ۔شگفتہhttp://shagufta.urdutech.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-31405246473421777652010-08-05T17:35:56.000+05:002010-08-05T17:35:56.000+05:00آزمائش کبھی انفرادی ہوتی ہے اور کبھی اجتماعی اور ہ...آزمائش کبھی انفرادی ہوتی ہے اور کبھی اجتماعی اور ہمیں ہر طرح کی آزمائش درپیش ہے اور ان آزمائشوں کا سامنا کرنا ہے اپنے مسائل کا حل خود نکالنا ہو گا ہم سب کو بہت ہمت اور حوصلے کے ساتھ ۔شگفتہhttp://shagufta.urdutech.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-88440432117148941602010-08-05T14:44:38.000+05:002010-08-05T14:44:38.000+05:00بہت خوب :Dبہت خوب :Dاحمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-71384435335982816842010-08-05T12:13:57.000+05:002010-08-05T12:13:57.000+05:00فرحت صاحبہ، ایک لطیفے میں آصف علی زرداری صاحب سے ک...فرحت صاحبہ،

ایک لطیفے میں آصف علی زرداری صاحب سے کسی نے کہا تھا کہ آپ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لیں ورنہ اللہ کا عذاب آجائے گا۔ جواب ملا : "میں ہی وہ عذاب ہوں"

مجھے اس میں لطیفے والی کوئی بات نہیں لگی۔ اس قدر بے حسی اور خود غرضی کی توقع شاید ہی کوئی قوم اپنے سربراہِ مملکت سے کرسکے۔

جب تک ہم ایسے جاہل آنکھین بند کرکے اپنے ذاتی مفادات کے لئے ووٹ دیتے رہیں گے یا گھروں میں پڑے رہیں گے کہ ہمارے ووٹ سے کیا فرق پڑتا ہے تب تک اس قوم کو ایسے لی لیڈر ملیں گے۔محمد احمدhttp://ranaii-e-khayal.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-23437616976932253832010-08-05T02:44:36.000+05:002010-08-05T02:44:36.000+05:00:clap :clap :cn وسلام:clap :clap
:cn
وسلامطالوتnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-68962312784462004052010-08-05T02:08:30.000+05:002010-08-05T02:08:30.000+05:00فرحت ابھی میرا پاکستان کے بلاگ پر لکھا جب آپ کا بل...فرحت ابھی میرا پاکستان کے بلاگ پر لکھا جب آپ کا بلاگ سامنے آیا تو میں سوچنے لگی کہ میں نے یہ سب کچھ کیوں نہیں سنا ۔ لیکن جب حقیقت سامنے آئے تو بس یہی کہہ سکتی ہوں ۔۔ کہ زرداری کے آنسو سیلاب کے ساتھ ساتھ بہر رہے ہیں ۔ وہ بھی خون والے ۔ بس ایسی حالت دشمن کی بھی نا ہو جو اس وقت زردای کی ہے ۔۔چہرے سے لگتا ہے ابھی مرا تبی مرا۔۔۔۔تانیہ رحمانhttp://tanya.gulistaneurdu.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-21137471656460486722010-08-05T01:29:18.000+05:002010-08-05T01:29:18.000+05:00اچھی تحریر ہے اور بامعنی ہے۔اچھی تحریر ہے اور بامعنی ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-2857835782928145812010-08-04T17:08:22.000+05:002010-08-04T17:08:22.000+05:00اصل ميں آصف علی زرداری نے سندھ ميں پنجابی بولی تھی...اصل ميں آصف علی زرداری نے سندھ ميں پنجابی بولی تھی " پاکستان کپھے "۔ چنانچہ خوب کھپا رہا ہے پاکستان اور پاکستانيوں کو ۔ اور اگر اس نے پوٹھوہاری بولی تھی تو اللہ رحم کرے اُس کا مطلب پورا نہ ہوافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com