tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post4139938459791944110..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: قصہ ایک صاحبِ کرامات بابا جی کا۔فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-61598398935714203682011-01-28T02:05:09.000+05:002011-01-28T02:05:09.000+05:00زبردست لکھا ہے فرحت اور سچ بتاؤں قصہ کا لطف اتنا آ...زبردست لکھا ہے فرحت اور سچ بتاؤں قصہ کا لطف اتنا آیا کہ جی چاہ رہا تھا ایک آدھ اور قسط ہوتی

ویسے سر درد تو ٹھیک ہے کہ اب بھی کبھی کبھی سر کو درد کا خیال آتا ہےمحب علویhttp://mohib.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-41354566369417233082010-12-20T11:08:38.000+05:002010-12-20T11:08:38.000+05:00آپ کا کہا غلط کب ہوتا ہے بھائی۔ اس فہرست میں حضرات...آپ کا کہا غلط کب ہوتا ہے بھائی۔ اس فہرست میں حضرات کا نام بھی شامل کر لین۔ ان کی بھی کمی نہیں ہے یہاں۔ :bus
ویسے میں تو آپ کی اس لسٹ میں شامل نہیں ہوں نا۔ کیونکہ نہ تو میں پڑھی لکھی ہوں اور نہ ہی ذہین فطین۔ بلکہ میں تو بیوقوفی میں ISO certified ہوں :daydreamفرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-55027235527214983112010-12-20T11:05:08.000+05:002010-12-20T11:05:08.000+05:00شگفتہ: :shy: ایڈونچر کا موڈ ہو رہا تھا ناں۔ شگفت...شگفتہ:
:shy: ایڈونچر کا موڈ ہو رہا تھا ناں۔
شگفتہ۔ آپ بھی تیار رہیں۔ اب میں آپ کے پاس آنا ہے کراچی انشاءاللہ جلد ہی۔ آپ کی آواز تو تب سنوں گی ناں جب آپ فون اٹھائیں گی۔ :123

احمد عرفان شفقت:
بہت شکریہ احمد۔ یہی تو رونا ہے کہ اچھے خاصے سمجھدار لوگ اللہ کی بجائے ڈبہ پیروں کی طرف ہی بھاگتے ہیں۔ اور نا مراد رہتے ہیں۔
آنٹی کو تو شاید ابھی بھی پورا یقین نہیں آیا۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ہم لوگ چونکہ بابا کلچر کے خلاف ہیں تو کاغذ بدلنے والی بات یونہی کی ہے۔

ابن سعید:
دیکھا سعود حقیقی زندگی میں بھی کیسے کیسے مزاحیہ واقعات رونما ہوتے ہیں۔ واقری افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں کو دیکھ کر اور مزید ستم یہ کہ سمجھانے کا بھی اثر نہیں ہوتا ان لوگوں پر۔

یاسر خوامخواہ جاپانی:

بالکل۔ باہر سے آنے والے خود بھی اکثر بہت پرجوش ہوتے ہوتے ہیں بابوں سے ملنے کو۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-5523476877171116782010-12-13T03:01:59.000+05:002010-12-13T03:01:59.000+05:00:bgrin :bgrin باہر سے پاکستان جانے والوں کو بڑے ...:bgrin :bgrin
باہر سے پاکستان جانے والوں کو بڑے شوق سے بابا جی کے پا لے جانے کی کوشش کی جاتی ھے۔
:skullیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-47594273311339940282010-12-12T23:08:00.000+05:002010-12-12T23:08:00.000+05:00یعنی میرا کہنا درست ہے کچھ عورتیں جتنا مرضی پڑھ لک...یعنی میرا کہنا درست ہے کچھ عورتیں جتنا مرضی پڑھ لکھ جائیں ان کو الو بنانا بہت آسان ہوتا ہے اور سمجھتی وہ کود کو ذہین فطین ہیں۔بدتمیزhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-60180435341997295552010-12-12T21:28:58.000+05:002010-12-12T21:28:58.000+05:00مجھے تو موصوف کی خدامات حاصل کرنی ہوں گی ہنسی روکن...مجھے تو موصوف کی خدامات حاصل کرنی ہوں گی ہنسی روکنے والے تعویذ کے لئے۔ انتہائی افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں کا سن کر۔ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-61436554798307917392010-12-12T20:53:33.000+05:002010-12-12T20:53:33.000+05:00تحریر طوالت کے باوجود دلچسپ لگی۔ یہ بات صحیح ہے کہ...تحریر طوالت کے باوجود دلچسپ لگی۔ یہ بات صحیح ہے کہ ضعیف الاعتقادی صرف کم پڑھے لکھے یا غریب طبقے کی ہی بیماری نہیں بلکہ پڑھے لکھے اور مالی طور پر آسودہ لوگ بھی اس بیماری کے شکار ہیں۔ میں بھی ایسے لوگوں کو جانتا ہوں۔
یہ ظلم ہے کہ لوگ اللہ سے براہ راست دعا کرنے کی بجائے ان بابوں کے چکر میں پڑ جاتے ہیں۔
یہ بھی خوب رہی کہ باوجود اس کے کہ آپ نے آنٹی والا تعویذ نکال کر ضائع کر دیا تھا اور اس کی جگہ محض ایک خالی کاغذ ان کے ہمراہ کر دیا تھا، وہ خوش تھیں کہ ان کی زندگی اب بہتر ہو گئی ہے۔ سب گمان کا کھیل ہے۔ Placebo والا چکر ہے۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-55079037141488930322010-12-12T19:50:50.000+05:002010-12-12T19:50:50.000+05:00ہاہاہاہاہاہاہاہاہاااور جائیں بابوں کے پاس :smile ...ہاہاہا
ہاہاہا
ہاہاہاا

اور جائیں بابوں کے پاس :smile

فرحت آپ نے ناحق اتنی محنت کی ، میری خدمات حاصل کرنا تھیں ، میں یہیں سے بیٹھے بٹھائے سب ختم کر دینا تھا سچی سے :smile :P میری آواز سنتے ہی آپ فریش ہو جاتیں :luvشگفتہhttp://shagufta.urdutech.com/blognoreply@blogger.com