tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post3926634095846791104..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: شک ، سازش اور ہمفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-23110913575482496472009-01-26T03:12:45.000+05:002009-01-26T03:12:45.000+05:00بدتمیز: جی اور دونوں کا اپنے عقیدے میں کٹر ہونے کے...بدتمیز: جی اور دونوں کا اپنے عقیدے میں کٹر ہونے کے بارے میں بہت سنا ہے۔
@فیصل: شکریہ :) ۔ مجھے اندازہ نہیں ہوا تھا کہ فلم کا نام بھی یہی ہے :blush: ۔ تعارف سے تو دلچسپ لگ رہی ہے اس لئے اب دیکھنی پڑے گی :)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-62026288701949587292009-01-24T15:35:14.000+05:002009-01-24T15:35:14.000+05:00سپیل برگ یہودی ہے۔ برگ یہودیوں کا نام ہوتا ہے۔ میل...سپیل برگ یہودی ہے۔ برگ یہودیوں کا نام ہوتا ہے۔ میل گبسن عیسائی ہے۔بدتمیزhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-62843203981126649602009-01-24T00:01:55.000+05:002009-01-24T00:01:55.000+05:00:kool درخواست کا لفظ سن کر میں خود کو افسر افسر م...:kool درخواست کا لفظ سن کر میں خود کو افسر افسر محسوس کرنے لگی ہوں :daydream

شکاری: بی بی تو دسمبر 2007 میں اس دنیا سے غائب ہو گئی تھیں۔ اور ان کی واپسی نا ممکن ہے :angelic

واقعی بہت مشکل ہے پرفیکٹ تھیم ڈھونڈنا۔ جو پسند آتا ہے اس میں کچھ نہ کچھ ایویں سا ضرور ہوتا ہے :hmm: آپ یہاں  دیکھیں۔ اور یہاں  بھی۔ شاید کوئی تھیم پسند آ جائے۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-55588627993848016492009-01-23T23:45:56.000+05:002009-01-23T23:45:56.000+05:00راشد کامران: اور یہی ہماری قوم کا المیہ ہے :cry:...راشد کامران: اور یہی ہماری قوم کا المیہ ہے :cry:
محمد وارث:بہت شکریہ وارث :)
آن لائن اخباری رپوٹر: بہت شکریہ :) پچھلے تھیم کی سائڈ بار نے کافی پریشان رکھا مجھے۔ آپ نہ بتاتے تو شاید اندازہ نہیں ہوتا۔ :) ٹریٹ ضرور ہونی چاہئیے۔ سب وزیٹرز کے لئے گرما گرم کافی :coffee :)
ڈفر: بہت شکریہ۔ مبارکباد قبول لی :) ۔ جب تک زرداری صاحب اور سترہویں ترمیم کا دور دورہ ہے، وزیرِ اعظم کا یہی حال رہے گا :-(
افتخار اجمل بھوپال: :-s نہ جانے اس اکثریت کو کب ہوش آئے گا۔

شکاری: وہی تو۔ عادت ہم نے چھوڑنی نہیں اور مقابلہ بھی کرنا ہے ساری دنیا سے۔ :-s
فیصل: شکریہ فیصل۔ لیکن ہم conspiracy تھیوری کو بھی ڈھنگ سے اپلائی نہیں کرتے ناں۔ اب یہ کیا کہ سالن میں مرچیں خود سے زیادہ ہو گئیں اور الزام ڈال دیا کسی نا دیدہ دشمن پر :D
میل گبسن کی کون سی فلم؟ میں تو اس کو بریو ہارٹ تک ہی جانتی ہوں :) ویسے یہی سنا ہے کہ میل گبسن یہودیوں کے خلاف اور سپیل برگ یہودیوں کے حق میں۔فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-68242253591180377002009-01-23T23:34:27.000+05:002009-01-23T23:34:27.000+05:00عبدالقدوس: رشوت اور دھوکہ دینے والے بھی تو ہمی می...عبدالقدوس: رشوت اور دھوکہ دینے والے بھی تو ہمی میں سے ہیں۔
زین زیڈ ایف: صحیح کہا زین۔ پوسٹ کے پہلے دو جملے اکثر خواتین کے منہ سے ہی سنے جاتے ہیں :D
تھیم پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ :)
مکی: بالکل۔ بیرونی طاقتوں کے ملوث ہونے کا امکان بھی ہو سکتا ہے :D
شعیب صفدر: یہ بھی کہیں ناں کہ اس سازش کو بے نقاب نہیں کیا جا سکتا ۔ غیر ملکی دوست ناراض ہو جائیں گے :party
تھیم کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ! :)فرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-43188523984812472872009-01-23T22:47:43.000+05:002009-01-23T22:47:43.000+05:00ابھی تک تو بی بی ہی غائب ہیں۔شکاری \\\´s last post...ابھی تک تو بی بی ہی غائب ہیں۔

شکاری \\\´s last post: فلسطین کے لیے چند مصرعےشکاریhttp://shekari.0fees.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-66047697437123441612009-01-23T22:21:47.000+05:002009-01-23T22:21:47.000+05:00سازشوںکی تو پوری تھیوری موجود ہے جناب:http://en.w...سازشوںکی تو پوری تھیوری موجود ہے جناب:
http://en.wikipedia.org/wiki/Conspiracy_theory
ویسے میل گبسن کی ایک فلم بھی ہے جسمیںوہ اس تھیوری کو ثابت بھی کر دیتا ہے۔
سنا ہے نجی زندگی میںوہ یہودیوںکے بڑا خلاف ہے۔ :Dفیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-51419047345329115262009-01-23T11:12:29.000+05:002009-01-23T11:12:29.000+05:00یہ تھیم واقعی کمال ہےای درخواست پیش کر دو بی بی ک...یہ تھیم واقعی کمال ہے
ای درخواست پیش کر دو بی بی کے حضور
امید ہے کوئی اچھا تھیم تمہیں بھی مل جائے گا
تمہاری سائیٹ کو اور عبدالقدوس کی سائیٹ کو واقعی ضرورت بھی ہے اچھے تھیم کی :D
عبدالقدوس کو زیادہ ;)

ڈفر \\\´s last post: ہلا گلاڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-78002157242343491162009-01-22T23:41:25.000+05:002009-01-22T23:41:25.000+05:00شک بہت اچھی چیز ہے اس سے ہماری قوم کا وقت اچھا گزر...شک بہت اچھی چیز ہے اس سے ہماری قوم کا وقت اچھا گزر جاتا ہے اگر یہ نہ ہوتا تو پھر پاکستانی قوم نے کیا کرنا تھا۔ :humm

آپ اتنی اچھی اچھی تھیمز کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں میں تین دن سے اپنے بلاگ کے لیے تھیم ڈھونڈ رہا ہوں کوئی پسند ہی نہیں آرہی۔ :dntelmeشکاریhttp://shekari.0fees.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-87410395576498012942009-01-22T16:57:08.000+05:002009-01-22T16:57:08.000+05:00واہ واہ واہسبحان اللہکیا بات ہےبہت اعلیٰمیری طرف س...واہ واہ واہ
سبحان اللہ
کیا بات ہے
بہت اعلیٰ
میری طرف سے اتنے اچھے تھیم کو لگانے پر مبارکباد قبولیں :party
اور جہاں تک بات ہے وزیر اعظم کی، وہ اب بھی کونسا بول سکتے ہیں :sillyڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-42628633499761405522009-01-22T13:37:04.000+05:002009-01-22T13:37:04.000+05:00ارے واہ، نیا تھیم؟ شاباش۔ :party اب تڑیٹ ہو جائے...ارے واہ، نیا تھیم؟ شاباش۔ :party اب تڑیٹ ہو جائے نئے تھیم کی خوشی میں؟ :thnko

آن لائن اخباری رپوٹر \\\´s last post: Institute of Public Health Punjab official website launchآن لائن اخباری رپوٹرhttp://www.freeakhbar.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-724460276114397822009-01-22T10:18:38.000+05:002009-01-22T10:18:38.000+05:00بالکل صحیح لکھا ہے فرحت!بالکل صحیح لکھا ہے فرحت!محمد وارثhttp://waris.urdutech.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-11620750664429456882009-01-22T02:59:24.000+05:002009-01-22T02:59:24.000+05:00اس میںتو کوئی شک ہی نہیں کہ شک اور سازش ہمارے دو ...اس میںتو کوئی شک ہی نہیں کہ شک اور سازش ہمارے دو ہتھیار ہیں جن کے سہارے ہم ٹھاٹھ سے ذمہ داریوں سے مبرا زندگی گزار رہے ہیں۔

راشد کامران \\\´s last post: چھوٹی سی باتراشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-47816359564993972602009-01-22T02:11:22.000+05:002009-01-22T02:11:22.000+05:00ہمیں اندازہ ہو رہا ہے کہ اس پوسٹ کے پیچھے کس کی سا...ہمیں اندازہ ہو رہا ہے کہ اس پوسٹ کے پیچھے کس کی سازش ہے!!!
ویسے تھیم اچھا لگایا ہے آپ نے!!!!

شعیب صفدر \\\´s last post: غزہ کے بچوں کے نامشعیب صفدرhttp://pensive-man.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-51766094575702448422009-01-22T01:52:00.000+05:002009-01-22T01:52:00.000+05:00:cn بہت خوب ۔ زبردست لکھا ہے ۔ سب سے زیادہ شک تو ...:cn بہت خوب ۔ زبردست لکھا ہے ۔

سب سے زیادہ شک تو خواتین کرتی ہیں۔ :bgrin

تھیم بہت خوبصورت لگ رہا ہے ۔ مبارک ہو

زین زیڈ ایف \\\´s last post: اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کریںزین زیڈ ایفhttp://zain.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-82028193148349369432009-01-21T23:54:08.000+05:002009-01-21T23:54:08.000+05:00دراصل اس قوم کو رشورت اور دھوکا دہی اسقدر دی گئی ہ...دراصل اس قوم کو رشورت اور دھوکا دہی اسقدر دی گئی ہے کہ اب اس کو اچھا بھی بُرا لگتا ہے :funny

عبدالقدوس \\\´s last post: کیلنڈر پلگ برائے ورڈ پریسعبدالقدوسhttp://abdulqudoos.infonoreply@blogger.com