tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post3455853295663302307..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: پاکستان اور انفارمیشن ٹیکنالوجیفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-9173982686096962922009-11-26T09:37:23.000+05:002009-11-26T09:37:23.000+05:00:) یہ تو واقعی میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ ایس...:) یہ تو واقعی میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ ایسے یاد آئی میں آپ کو :smile اب بُھولنا نہیں مجھے :)
مستقل مزاجی کا تو کیا کہنا۔ جیسے میں خاصی مستقل مزاج کاہل ہوں۔ :shفرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-19262254091646289612009-11-26T09:33:53.000+05:002009-11-26T09:33:53.000+05:00@ریحان: صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ پاکستان میں معلوم نہی...@ریحان:
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ پاکستان میں معلوم نہیں اس بات کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لیا جاتا۔
@فرحان دانش: اس سارے عرصے میں یہ لوگ بار بار ایسا ہی کچھ کرتے رہے۔
@مکی: جی۔ ہمارے یہاں اداروں میں جوابدہی کا عمل بین ہے شاید۔
@فرخ/سخنور: بالکل۔ یا تو سرور ڈاؤن ہو جاتا ہے یا گوگل اس کو اٹیک سائٹ ڈکلیئر کر دیتا ہے اور مہینوں حالات ایسے ہی رہتے ہیں۔
@تانیہ رحمان: عادی تو ہم ہو چکے ہیں تانیہ :-( ویسے پیسوں کا کچھ مسئلہ نہیں ہے۔ آئی ٹی کے نام پر اتنے اتنے فنڈز مختص کئے جاتے ہیں لیکن کام کچھ نہیں ہوتا :-sفرحت کیانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-78754124639467982672009-10-31T18:35:27.000+06:002009-10-31T18:35:27.000+06:00ویسے کچھ چیزوں مین ہم واقعی مستقل مزاج ہیےً کیسی ...ویسے کچھ چیزوں مین ہم واقعی مستقل مزاج ہیےً

کیسی ہیں آپ فرحت ۔۔۔۔۔ بہت دنوں سے یاد آرہا تھا کہ فرحت کی تحھریر نہیں پڑھی ۔۔۔ بطور خاص آج اسی لئے سب سے پہلے آپ کا بلاگ پڑھا ہے

امیدامیدhttp://umeedurdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-87188868613284080532009-10-16T03:04:12.000+06:002009-10-16T03:04:12.000+06:00جو پیسے ملے تھے وہ قرضہ چکانے گئے ہوئے ہیں ، جوں ہ...جو پیسے ملے تھے وہ قرضہ چکانے گئے ہوئے ہیں ، جوں ہی واپسی ہوئی سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ یہ تو عام سی بات ہے پاکستان والوں کے لیے عادی ہو چکے ہیںتانیہ رحمانhttp://tanyarehman.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-54046248619654664982009-10-08T23:48:45.000+06:002009-10-08T23:48:45.000+06:00اکثر پاکستانی ویب سائٹ کا یہی حال ہے۔ ذرا سی ٹریفک...اکثر پاکستانی ویب سائٹ کا یہی حال ہے۔ ذرا سی ٹریفک بڑھتی ہے تو ویب سائٹ چلنے سے انکار کر دیتی ہے۔فرخ/سخنورnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-70835154861639355962009-09-27T01:56:52.000+06:002009-09-27T01:56:52.000+06:00کھلے مارنے والا جو کوئی نہیں ہے.. :mh:کھلے مارنے والا جو کوئی نہیں ہے.. :mh:مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-19610534259049120502009-09-26T12:23:55.000+06:002009-09-26T12:23:55.000+06:00اس کے ویب ماسٹر لسی پی کر سورہے ہیں کیا :whistle ...اس کے ویب ماسٹر لسی پی کر سورہے ہیں کیا :whistle :whistle :whistleفرحان دانشhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-1861286563497599102009-09-26T07:44:18.000+06:002009-09-26T07:44:18.000+06:00یہ تو پھر ایک طرح جائیز ہی ہے ۔۔ یہاں ادارے آئیٹی...یہ تو پھر ایک طرح جائیز ہی ہے ۔۔ یہاں ادارے آئیٹی کو اتنی سنجیدگی سے نہیں لیتے ۔

کامسیٹ ساہیوال کی سائیٹ گوگل والوں کی طرف سے 6 ماہ تک سپیم و اٹیک لسٹڈ سائیٹ لسٹ میں رہی ۔

وجہ کیا تھی ۔۔ ویب ماسٹر کی نا اہلی کہ لیں یا کچھ بھی ۔

پاکستان میں ہر بڑے ادارے کا بہترین ٹیکنیکل ویب ماسٹرز کی زیر نگرانی اپنا پرائیوٹ سرور ہونا چاہیے ۔ریحانnoreply@blogger.com