tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post2737596234352120921..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: نظم جوگی (خوشی محمد ناظر)فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-43055926174266834942008-11-28T05:37:20.000+05:002008-11-28T05:37:20.000+05:00@ شکریہ خاور! ایک چھوٹی سی بات یا شے انسان کو کیسے...@ شکریہ خاور! ایک چھوٹی سی بات یا شے انسان کو کیسے ماضی میں لے جاتی ہے ، پرانی یادیں جیسے امڈتی ہی چلی آتی ہیں۔۔۔آپ کے سکول کی باتیں پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ طالبعلمی کے دن ایسے ہی یادگار ہوتے ہیں :)

@بہت شکریہ وارث۔ آپ کا ڈبل شکریہ کہ آپ نے یہ نایاب نظم انٹرنیٹ پر پوسٹ کی۔ :)Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-405203964986546152008-11-25T10:47:10.000+05:002008-11-25T10:47:10.000+05:00شکریہ فرحت اس شاہکار نظم کو اپنے بلاگ کی زینت بنان...شکریہ فرحت اس شاہکار نظم کو اپنے بلاگ کی زینت بنانے کیلیئے!

محمد وارث’s last blog post..امیر خسرو کی ایک غزل مع تراجممحمد وارثhttp://waris.urdutech.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-28828559412235873312008-11-21T16:30:06.000+05:002008-11-21T16:30:06.000+05:00هاں یه نظم ہمارے ناویں دسویں کے سلیبس میں تھی اور ...هاں یه نظم ہمارے ناویں دسویں کے سلیبس میں تھی
اور ہم نے بزم ادب میں اس نظم پر ایک ڈرامه نما مکالمه کیا تھا
جس میں دو هی فنکار تھے ایک میں جوگی کے روپ میں اور دوسرا آصف چیمه
آصف چیمه اب قادیانی مکتبه فکر کا مربی ہے
اور میں جی آپ کے سامنے
همارے اس ڈارامے کی وجه سے همارے سکول کا کوئی اس وقت کا سٹوڈنٹ اب بھی مل جائے تو مجھے جوگی کہـ کر پکارتا ہے ـ
گورنمٹ هائی سکول تلونڈی موسے خان کے چھہتر سے لے کر اکیاسی تک کے سارے هی سٹوڈنٹ مجھے جانتے هیں
میری ادبی ایکٹویٹیز کی وجه سے

خاور’s last blog post..آیت مصطفےخاورhttp://khawarking.blogspot.comnoreply@blogger.com