tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post2481725007527552279..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: ہمارے عوام دوست سیاستدانفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-56987503012528291752007-11-07T14:58:28.000+05:002007-11-07T14:58:28.000+05:00:D یقیناً ایسا ممکن ہے ۔۔ بس زندگی ذرا مصروف ہوتی ...:D یقیناً ایسا ممکن ہے ۔۔ بس زندگی ذرا مصروف ہوتی جا رہی ہے۔۔ جب کچھ لکھنے کا موڈ بنتا ہے تو کسی اور کام میں مصروف ہوتی ہوں اور جب فرصت ملتی ہے تو ذہن خالی ہوتا ہے :DVirtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-38445379348173021022007-11-05T21:45:53.000+05:002007-11-05T21:45:53.000+05:00فرحت ، مجھے ڈر ہے کہیں دیر سے بلاگ اپڈیٹ کرنے میں ...فرحت ، مجھے ڈر ہے کہیں دیر سے بلاگ اپڈیٹ کرنے میں آپ مجھ سے آگے نہ نکل جائیں :)<br><br>مزید لکھیں ناں یہاں !شگفتہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-51785995984800288142007-10-30T19:31:39.000+05:002007-10-30T19:31:39.000+05:00السلام علیکم سر۔۔۔ آپ کا کہنا بجا ہے اپنے آپ کو بد...السلام علیکم سر۔۔۔ آپ کا کہنا بجا ہے اپنے آپ کو بدلنا مثبت تبدیلی کے لئے بہت ضروری ہے۔۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ہم لوگ کب اور کیسے اپنے آپ کو بدلیں گے۔۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-40732605763673284542007-10-27T09:10:58.000+05:002007-10-27T09:10:58.000+05:00بات کسی کو بدلنے کی نہیں بلکہ اپنے آپ کو بدلنے کی ...بات کسی کو بدلنے کی نہیں بلکہ اپنے آپ کو بدلنے کی ہے ۔ جلسہ جلوس میں سامل ہوتے وقت ۔ ووٹ دیتے وقت ہم سب اصول بھول جاتے ہیں ۔آدھے سے زیادہ ووٹر تو انتخاب والے دن اپنے گھر سوئے رہتے ہیں ۔ جو ووٹ دینے جاتے ہیں اُن کی اکثریت ملاحظہ چاری یا کسی لالچ میں ووٹ دے کے آ جاتی ہے ۔اجملhttp://iftikharajmal.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-90915573608273549072007-10-22T14:46:05.000+05:002007-10-22T14:46:05.000+05:00صحیح کہا آپ نے ۔ ۔ہمیں لوگوں کے ساتھ ساتھ نطام کی...صحیح کہا آپ نے ۔ ۔ہمیں لوگوں کے ساتھ ساتھ نطام کی تبدیلی کی بھی سخت ضرورت ہےامیدnoreply@blogger.com