tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post1880848393030960357..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: تو کیا یہ طے ہے؟؟؟؟فرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-18134552123423211192008-06-02T12:13:24.000+06:002008-06-02T12:13:24.000+06:00عبداللہ : میں نے بہار کے لئے کہیں بھی زرداری یا نو...عبداللہ : میں نے بہار کے لئے کہیں بھی زرداری یا نوازشریف کا نام نہیں لیا۔۔۔ میرے نزدیک مشرف کو ناپسند کرنے کا جواز کسی بھی سیاسی لیڈر کی پسندیدگی نہیں رہا بلکہ میں پاکستانی عوام کے اس گروہ سے تعلق رکھتی ہوں جنھوں نے پچھلے آٹھ سال میں معیشت اور معاشرتی قدروں دونوں میں زوال دیکھا ہے فقط ایک فردِ واحد فیصلوں اور اقدامات کے کارن۔ رہے سیاسی رہنما تو ان کی سیاست 'زر' ، 'نوزانے' اور ہذاٰ من 'فضل' ربی سے آگے نہیں بڑھ سکتی۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-51760386532564804972008-05-31T15:19:39.000+05:002008-05-31T15:19:39.000+05:00جی ماوراء! شاہد مسعود نے چیئرمین پی ٹی وی کا عہدہ ...جی ماوراء! شاہد مسعود نے چیئرمین پی ٹی وی کا عہدہ قبول کرلیا ہے۔ میں نے لنک اپڈیٹ کر دیاہے۔۔۔ ویسے مجھے اتنی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ اے آر وائی کے بعد جیو بھی ایک پڑاؤ ہی تھا۔ :)۔۔۔۔
انشاءاللہ۔۔۔پیوستہ رہ شجر سے۔۔۔ امید تو ہے کہ خزاں(مشرف انکل) جانے کا وقت آ رہا ہے۔۔۔

شکریہ عامر! ۔۔پاکستانی قوم ہی کیا پوری دنیا جانتی ہے کہ ڈاکٹر خان کے ساتھ کیا کیا گیا اور ان کو کس طرح اپنی مرضی کا بیان دینے پر مجبور گیا گیا۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کرے۔Virtual Realitynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-78970019817914970462008-05-30T22:36:00.000+05:002008-05-30T22:36:00.000+05:00http://www.friendskorner.com/forum/f137/dr-qadeer-...http://www.friendskorner.com/forum/f137/dr-qadeer-khan-hamid-mir-48332/
یہ دیکھیں اس نے اس قومی ہیرہ کے ساتھ کیا کییا ہےعامرhttp://www.Friendskorner.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-26718267973418031992008-05-30T22:05:03.000+05:002008-05-30T22:05:03.000+05:00شاہد مسعود نے پی ٹی وی جوائن کر لیا۔۔؟ حیرت ہے۔فرح...شاہد مسعود نے پی ٹی وی جوائن کر لیا۔۔؟ حیرت ہے۔
فرحت، آپ مسکراتی رہیں۔انکل مشرف کا وقت آیا ہی چاہتا ہےماوراءhttp://mawra.urdutech.comnoreply@blogger.com