tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post1538864874235075001..comments2023-06-15T16:28:20.337+05:00Comments on دریچہ: ہمارا ٹی ویفرحت کیانیhttp://www.blogger.com/profile/07899974156526331909noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-262906321566138292013-08-13T11:23:54.289+05:002013-08-13T11:23:54.289+05:00آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں فراز۔ اب غیرملکی چینلز کی ضرور...آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں فراز۔ اب غیرملکی چینلز کی ضرورت ہی کہاں بچی ہے۔ میری امی اور بھابھی بس ایک ڈرامہ دیکھا کرتی تھیں جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔ اب وہ بھی نہیں دیکھتیں۔ ورنہ الحمد اللہ ہمارے گھر میں کوئی بھی فضول قسم کا ڈرامہ نہیں دیکھا جات۔ بلکہ اب تو ڈرامہ چینلز بہت کم ٹیون کئے جاتے ہیں۔ شاید ہفتے میں ایک دو مخصوص دن۔
اور جن ڈراموں کی آپ بات کر رہے ہیں واقعی ان کی تو بھرمار ہو گئی ہے پاکستانی چینلز پر۔ کہانی ہو سکتا ہے اچھی ہی ہوتی ہوں گی لیکن کلچر تو ہم سے مختلف ہے اور وہ لباس، ڈائلاگز اور سینز ہر جگہ پر دکھائی دینا ہے۔

عاطف بٹ: ویسے ٹی وی کا ہونا کون سا ایسا فائدہ مند ہے۔ دیکھنا نہیں تو بہتر ہے نہ رکھا جائے۔ اور رمضان میں جو کچھ ہمارے چینلز نے کیا ، اس پر تو سب کی طرح مجھے بھی انتہائی افسوس اور غصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت دے جو ایسے پروگرامز بناتے ہیں اور چینلز کے کرتا دھرتا ہیں اور ہمیں ناظرین کو بھی ہدایت دے جو ان پروگرامز کو دیکھتے ہیں۔ آمینFarhat Kayanihttps://www.blogger.com/profile/18295153910332027748noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-28571152302736211582013-07-29T02:34:32.169+05:002013-07-29T02:34:32.169+05:00بہت خوب۔ بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں ٹیلیویژن کو چون...بہت خوب۔ بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں ٹیلیویژن کو چونکہ وقت، توانائی اور فکری صلاحیتوں کے ضیاع کا وسیلہ سمجھتا ہوں، اس لئے ہمارے گھر میں ٹی وی نام کی چیز پائی ہی نہیں جاتی۔ کوئی معلوماتی پروگرام یا ایسی کوئی اور چیز ہو تو اسے لیپ ٹاپ پر ڈاؤنلوڈ کرلیتا ہوں یا کسی ویب سائٹ کی مدد سے دیکھ لیتا ہوں۔
آج کل رمضان نشریات کے نام پر مختلف ٹیلیویژن چینلز نے جو بےحیائی اور اسلام دشمنی کا بازار گرم کررکھا ہے اسے دیکھ کر تو خون کھولتا ہے اور حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو ان پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں یا گھروں میں بیٹھ کر بہت ذوق و شوق سے ایسے پروگرام دیکھتے ہیں۔ اللہ ہی جانے کہ یہ بدتہذیبی کا طوفان کب تھمے گا یا ہمارے لوگ کب ہوش میں آئیں گے۔عاطف بٹhttps://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-8588057086047276415.post-52115462573639138182013-07-27T13:03:47.653+05:002013-07-27T13:03:47.653+05:00بالکل ایسا ہی معاملہ میرے گھر پہ بھی ہے گو کہ ہمار...بالکل ایسا ہی معاملہ میرے گھر پہ بھی ہے گو کہ ہمارے گھر میں ایک ہی خاتون ہیں میری امی اور ان کے ٹی وی میں پہلے تو ایک ہی چینل چلتا تھا (باقی چینلز بھی آتے ہیں لیکن چلتا ایک ہی چینل تھا)
Color tv پھر اللہ ہدایت دے ترکی والوں کو انہوں نے ایسی یلغار کی کہ اب صرف اردو 1 چلتا ہے اور اس پر پہلے کوئی ممنوع عشق چلتا تھا پھر کوئی بے قصور فاطمہ آگئی اور اب پھر ممنوع عشق شروع ہوگیا ہے اور میری امی بہت خوش ہیں۔۔۔۔۔۔۔مجھے ان ڈراموں کا اس لیئے پتا چلا کہ ہملوگ رات کا کھانا اپنی امی کے کمرے میں کھاتے ہیں Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05054020393653921374noreply@blogger.com