Pages - Menu

Wednesday, 19 March 2014

کتابیں باتیں کرتی ہیں!!!


اس سال اب تک تحفے میں ملنے والی کتابوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ 
لوگ مجھے پڑھا پڑھا دیکھنا چاہتے ہیں شاید۔


3 comments:

  1. کتنے اچھے دوست احباب ہیں آپ کے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسے احباب عطا کردے۔ :)

    ReplyDelete
  2. آمین :) ۔ ویسے زیادہ بلکہ تمام کتابیں بڑوں کی طرف سے ملتی ہیں۔ جسے میں جس چیز میں نالائق لگتی ہوں وہ اس سے متعلق کتابیں دے دیتے ہیں۔

    ReplyDelete