نئے سال کی پہلی پوسٹ بچوں کے لئے اردو اینی میشنز کے بارے میں ہے۔ عمار اور شعیب سعید شوبی نے دوسری نظم بھی بہت ہی خوب پیش کی ہے ماشاءاللہ :clap میں نے صبح دیکھی تھی یہ ویڈیو اور سارا دن چوہے کا بچہ ہی ذہن میں گھومتا رہا :D
ویسے عمار مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی گاتے ہو :)
نظم مزے کی ہے۔ بس بیچارہ چوہے کا بچہ آخر میں مرحوم ہو گیا :cry:
اور بلی کے مزے ہو گئے :party
حالانکہ جیری تو اتنی آسانی سے کبھی ٹام کے ہاتھ نہیں آیا :D
:ainko زبردست ہے
ReplyDeleteعبدالقدوس’s last blog post..سالِ نو
بہت شکریہ فرحت آپ کا!۔۔۔۔آپ کی حوصلہ افزائی سے یقینا ہمت بڑھتی ہے۔ :)
ReplyDeleteباقی رہی مرحوم چوہے والی بات تو اس کے لئے اس نظم کی خالق ’’عائشہ عالم‘‘ ذمہ دار ہیں جنھوں نے اپنی اس نظم میں جیری کے بالکل برعکس چوہے کی ’’مظلومانہ ‘‘ عکاسی کی ہے۔ ہم نے تو محض کہانی کی ’’ڈیمانڈ‘‘ کے مطابق اینی میشن تیار کی ہے۔ :funny
شعیب سعید شوبی’s last blog post..چوہے کا بچہ (متحرک نظم)
@عبدالقدوس:
ReplyDelete:)
@عمار:
تو میں پہلی ہی فرصت میں وہ گانے ڈھونڈوں اب :D چلیں کسی صورت چوہا پکڑا تو گیا ناں ورنہ ٹام کو تو ہمیشہ ناکامی ہی ہوتی ہے :D
آپ لوگ اتنا اچھا کام کر رہے ہیں تو سراہا جانا بھی ضروری ہے :)
@شعیب سعید شوبی:
اینی میشن تو بہت خوب ہے شوبی :)۔ یوں ہی اچھا اچھا کام کرتے رہیں :)
وہ تو میں نے نظم کی بات کی تھی کہ بالآخر اونٹ پہاڑ کے نیچے آ ہی گیا اور جیری کا کزن پکڑا گیا :D
ہاہاہا مجھے بھی بیچارے چوہے کے بچے پہ بہت ترس آیا اور شوبی بھائی کی "سفاقی" سے بیت ڈر لگا! ہاہاہاہا :haha:
ReplyDeleteبیچارہ چوہا :D
ReplyDeleteسفاک تو بلی تھی اور باقی کام شاعرہ کا تھا ناں
ہاہاہا لیکن بقول شوبی بھائی کے کہ انھوں نے تو بس "جھاڑو" مارا ہے۔ لیکن بسمہ اللہ تو کر دی نہ! ہاہاہا :smile
ReplyDelete:D اور راہ عمار نے دکھائی۔
ReplyDelete