Wednesday 6 February 2008

Beetyan Ruttan..Nostalgic Memories

2 comments
somebody has just sent me this link and I loved the way lyricist has kept on the momentum of song and feelings together.




* working on a system with no urdu installation creates havoc. I wish I could just open my blog and start writing in urdu :,(

جسے اللہ رکھے۔۔۔۔

2 comments


(File Photo: International Herald Tribune)


جنوب مغربی جرمنی میں ترک مہاجرین کی رہائش گاہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تو چوتھی منزل پر موجود والدین کو اپنی  ماہ کی بچی بچانے کا اس کے علاوہ اور کوئی ذریعہ نظر نہیں آیا کہ وہ بچی کو نیچے پھینک دیں اس امید پر شاید نیچے کھڑے لوگوں میں سے کوئی اس کو  گرنے سے بچا لے ۔ خوش قسمتی سے ایک پولیس مین بچی کو کیچ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔۔اور بعد میں والدین کو بھی بحفاظت عمارت سے نکال لیا گیا۔ :smile:

چل بُھلیا!!

0 comments

چل بُھلیا ہُن اوتھے چلیے جتھے سارےانھے
ناں کوئی ساڈی ذات پچھانے، ناں کوئی سانوں مَنّے

Tuesday 5 February 2008

goshhhhh.. the only way to control him

0 comments

Monday 4 February 2008

زندگی

2 comments

کتنے ہمدرد ملے، دوست ملے، یار ملے
سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے
'زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آئی
ہم تو یُوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے'


......................
آج کا دن کیسے گزرے گا، کل گزرے گا کیسے
کل جو پریشانی میں گزرا، وہ بُھولے گا کیسے
کتنے دن ہم اور جئیں گے، کام ہیں کتنے باقی
کتنے دُکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوائی
چھوٹے چھوٹے واہموں میں ساری عمر بِتائی